سانحہ بلدیہ کے 259 شہداء کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ اگر بری ہونے والے مجرم نہیں تھے تو اس اندوہناک سانحے کے اصل ذمہ داروں کا تعین اور احتساب کب کیا جائے گا ۔ چودہ سال بعد بھی انصاف نہ ملنا عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے ۔
حلقۂ خواتین جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت فہم القرآن کلاسز کے شرکاء اور مدرسات کی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ہر دل تک قرآن پروجیکٹ کی ڈائریکٹر انیلا محمود نے خصوصی شرکت کی شرکاء سے گفتگو کرتے ہوۓ انھوں نے کہا کہ قرآن کا شعور حاصل ہو جانا ایک عظیم اعزاز اور سعادت ہے۔
On the Eve of the World Cup, Israeli warplanes launched a series of airstrikes, accompanied by artillery shelling, targeting the Al-Maghazi refugee camp and various areas in eastern and central Deir Al-Balah, including areas adjacent to Al-Aqsa Martyrs Hospital.
This comes as the world anticipates the start of football’s biggest sporting event, while the Gaza Strip continues to endure ongoing bombardment.
The strikes caused large plumes of smoke and inflicted damage on the targeted sites as well as nearby buildings.
نوابشاہ ( ) امیر جماعت اسلامی پاکستان
*حــافــظ نعــیم الــرحـمـن* کا پاکستان کی
یــــوتـــــھ سے آن لائــــن خطاب کررہے ہیں۔
جمـــاعــت اســـلامـــی نــوابــشــاہ کے تحت یہ آن لائن پروگرام ترازو چوک پر لائیو دکھایا جارہا ہے
Jamaat e Islami
#youthwithhafiznaeem
حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع شرقی کے زیر اہتمام فہم القرآن کورس کے سلسلے میں ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
ہر دل تک قرآن پروجیکٹ پاکستان کی مرکزی ڈائریکٹر انیلا محمود نے فہم القرآن کورس سے متعلق شرکاء سے سوالات کیے اور ان کی معلومات اور دلچسپی کو سراہا۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں