پیٹرولیم لیوی ایک ایسا بھتہ ٹیکس ہے جو براہِ راست عوام کی جیب پر بوجھ ہے؛ عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کے بجائے وڈیروں اور جاگیرداروں پر مؤثر ٹیکس عائد کیا جائے اور وصولی ممکن بنائی جائے۔ کرپٹ الائنس کو مراعات اور سہولیات فراہم کرنا بند ہو تاکہ عوام کو ریلیف فراہم ہو سکے ۔۔
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
یہ دھرنے عوام کی آواز ہیں
دھرنے کے یہ مناظر حکمرانوں کے لیے نوشتہ دیوار ہیں کہ عوام بھتہ لیوی ختم کرانے کے لیے نکل ائی ہے۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
دھرنا عوام کی امیدوں کا مرکز ہے دھرنے میں شریک ہوں۔ پیٹرول لیوی پاکستانی عوام کا مشترکہ مسئلہ ہے۔
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
کراچی انفراسٹرکچر، گلی محلوں کی سڑکیں کیسے ٹھیک ہوں گی۔ جبکہ بلدیاتی نمائندوں کو کچرا تک اٹھانے کا اختیار نہیں دیا گیا۔
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
The common man is suffering while those in power continue to live in luxury
Onions up 132%, tomatoes 93%, flour 62.25%, LPG 51.69%,diesel 33.08% and petrol 27.65% in just one year.
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے
پیٹرولیم لیوی میں کمی کرکے عوام کو فوری ریلیف دیا جائے
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
جماعتِ اسلامی کا دھرنا کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں، عوام کے حقوق کے لیے ہے۔۔۔ اپنے جائز مطالبات کے لئے واحد آئینی و جمہوری راستہ یہی ہے۔ عوام بھرپور شرکت کرکے اپنی آواز حکومتی ایوانوں تک پہنچائیں۔
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے ایک عام ادمی کا گزارا مشکل کر دیا ہے عام ادمی اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے بنیادی ضروریات بھی مہیا کرنے سے قاصر ہے۔
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے جینا محال کر رکھا ہے۔۔۔۔۔ اگر حکومت کی جانب سے اس میں کمی نہ کی گئی تو دھرنے یوں ہی ہوتے رہیں گے۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor