@amberdanishh پی پی عوام کا مال عوام پر لگانے کی بجائے لوگوں کو خریدنے پر لگانا چھوڑ دے تو کچھ ہی عرصے میں کوئی نام لینے والا بھی نہ ہوگا ۔۔ پی پی عوام کے دلوں میں نہیں پیسوں میں ہے جہاں پیسہ وہاں پی پی
@Roomi002@amberdanishh بھائی یہی تو ہمیں سمجھنا چاہیے
جب تمام اختیارات نیچے ٹاؤنز کی سطح پر منتقل ہوں گے
تو ہی موثر پلاننگ کے ساتھ درجہ بدرجہ منصوبہ بندی کی جائے گی سیوریج پانی اور سولڈ ویسٹ اور دیگر بلدیاتی ادارے سندھ حکومت کے قبضے میں رہنے کا آخر کیا مقصد ہے؟
دنیا بھر کے شہروں میں ائرپورٹ جس علاقے می�� ہوتا ہے، اسے خاص طور پر سجایا سنوارا جاتا ہے، کیونکہ جہاز سے لینڈ ہوتے ہی دوسرے ملک سے آنے والوں کیلئے وہ پہلا impression ہوتا ہے۔ لیکن کراچی ائرپورٹ سے نکلتے ہی جیسے ہی آپ شہر کی طرف مڑتے ہیں تو ابلے گٹر، ٹوٹی سڑلیں لوگوں کی منتظر ہوتی ہیں۔ GB میں جا کر وعدے کرنے والے سندھ کے کیپیٹل پر توجہ دیں لیں!
ویڈیو بنانے والی خاتون بھی انہیں وعدوں کی ڈسی ہوئی ہے، ذرا سنیں اسکی frustration!
@amberdanishh عوام میں سیاسی شعور کی کمی کا فائدہ ظالم حکمران خوب اٹھا رہے ہیں ۔۔ مگر ان کے مظالم اتنے بڑھ گئے ہیں کہ اب عوام کو بھی نظر آنا شروع ہوگیا ہیکہ اصل مسئلہ کہاں ہیں؟؟ کون ان حالات کا ذمہ دار ہے ؟ یہی عوام طاقت بن کر ان حکمرانوں سے اپنا حق لینے گے اور وہ وقت دور نہیں
✨ Something exciting is on the way!
A journey of faith, fun, learning, and leadership is about to begin for our little explorers.
🌱 Stay tuned for something truly special…
Coming Soon!
#jiwomenkhi#SummerVacation#summercamp#kids#children
جماعت اسلامی کراچی شعبۂ نشر و اشاعت کے تحت ورکشاپ منعقد کی گئی ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نگران شعبۂ نشر و اشاعت صائمہ عاصم نے خطاب کیا مینیجر میڈیا سیل جماعت اسلامی کراچی حارث عالم نے
موبائل جرنلزم، ولاگنگ اور کاؤنٹر نیریٹو کے موضوعات پر ورکشاپ کرائیں
سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا دردناک واقعہ معاشرے میں تحفظ نسواں پر سوالیہ نشان ہے۔ ریاست کی طرف سے ان واقعات کی روک تھام اور قانونی چارہ جوئی ضروری ہے ۔
جاوداں فہیم
ناظمہ جماعتِ اسلامی کراچی
#jiwomenkhi#women#AcidAttack#womenshealth#womensupportingwomen
واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے اور ملک بھر کے ہسپتالوں میں طبی عملے خصوصاً خواتین ڈاکٹرز کے تحفظ کے لیے مؤثر سیکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جائیں
#drmahnoor
ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر حملہ انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ ہے
خواتین ڈاکٹرز شب و روز عوام کی خدمت میں مصروف رہتی ہیں،دورانِ ڈیوٹی انکی جان و عزت کو خطرات لاحق ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔تیزاب گردی ایک سفاک اور غیر انسانی جرم ہے جسکی کسی مہذب معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں۔
کراچی کو مستقل پانی کی فراہمی کے لیے کے فور منصوبہ ایک سال میں مکمل کیا جائے
حب نہر کے لیے 200 ایم جی ڈی اضافی پانی کا انتظام ناگزیر ہے
دھابیجی میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے آدھے سے زیادہ کراچی پانی سے محروم ہو جاتا ہے
سیف الدین ایڈوکیٹ
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
جب میئرشپ پر قبضہ کیا ہے، واٹر بورڈ کے چیئرمین بنے ہو تو تمہاری ذمہ داری ہے کہ کراچی کو پانی دو، نعمت اللہ خان کے دور میں شروع ہونے والا کے فور منصوبہ آج تک پورا نہ ہو سکا
Karachi Needs Water
@Saifuddin_Adv#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی