نوابشاہ ( ) امیر جماعت اسلامی پاکستان
*حــافــظ نعــیم الــرحـمـن* کا پاکستان کی
یــــوتـــــھ سے آن لائــــن خطاب کررہے ہیں۔
جمـــاعــت اســـلامـــی نــوابــشــاہ کے تحت یہ آن لائن پروگرام ترازو چوک پر لائیو دکھایا جارہا ہے
Jamaat e Islami
#youthwithhafiznaeem
ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر حملہ انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ ہے
خواتین ڈاکٹرز شب و روز عوام کی خدمت میں مصروف رہتی ہیں،دورانِ ڈیوٹی انکی جان و عزت کو خطرات لاحق ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔تیزاب گردی ایک سفاک اور غیر انسانی جرم ہے جسکی کسی مہذب معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں۔