امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کرپشن کی بے تاج بادشاہ پیپلز پارٹی کے قبضہ میئر مرتضیٰ وہاب کے جھوٹے پروپگنڈے کو بےنقاب کردیا۔ کراچی پر مسلط وڈیروں، حساب وہی دیتا ہے جو کرپشن سے پاک ہوتا ہے۔
#MayorKarachi_Exposed
پھر وہی بےتکی منطق؟
آپ کچھ نہ کریں بس اٹھارویں ترمیم کے بعد سے کراچی کے جو دو کھرب روپے Cess tax اور octai zilla tax کی مد میں سندھ حکومت نے اپنے اکاؤنٹ میں جمع کر رکھے ہیں، صرف وہی کراچی پر خرچ کردیں، جو کراچی کا حق ہے۔ اور اگر آپنے یہ کر لیا ہوتا تو کراچی اس وقت لاہور سے زیادہ صاف ستھرا اور خوبصورت ہوتا۔
@ShahzadShafi007 جی واقعی
کراچی میں آبادی 4 کروڑ ہے لیکن جب گننے کی باری آئے تو یہی غیر مقامی اس آبادی کو ڈیڑھ کروڑ گنتے ہیں۔ کیونکہ آدھے سے زیادہ غیر مقامی کراچی آکر بس گئے ہیں جو اپنی گندگی، غلاظت اور میلے پن سے کراچی کی ماں بہن ایک کر رہے ہیں۔ اسی لیے کراچی کہتا ہے 👇 کراچی پر قبضہ نامنظور۔
جماعت اسلامی کے تحت احسن آباد چوک پر پانی کی قلت اور پیپلز پارٹی کی نااہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد اور دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
دس پاکستانی شہریوں کو 45 دن سے صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ ان پاکستانیوں کے اہلخانہ نہ صرف سخت پریشان ہیں بلکہ اپنے پیاروں کی سلامتی کے لیے نہایت فکرمند ہیں۔ حکومتِ پاکستان اس معاملے کی سنجیدگی کو سمجھے اور یرغمال بنائے گئے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت اور جلد واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ یرغمالی شہریوں کے اہلخانہ نے بات چیت میں بتایا کہ انہیں پینے کے لیے زنگ آلود پانی دیا جارہا ہے ، ان کی صحت مسلسل خراب ہورہی ہے اور زندگیاں خطرے میں ہے ۔ حکومت کو فوری اور موثر قدم اٹھانا چاہیے۔