The Territory of JI Gadap is as follows:
•Whole sohrab goth town.
•UC 12 , 13 and 1 ward of UC 11 of Manghopir Town.
• 2 UC,s of Gadap town adjacent to the left side of the super highway and adjacent to bahria town Karachi.
جماعت اسلامی کے تحت احسن آباد چوک پر پانی کی قلت اور پیپلز پارٹی کی نااہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد اور دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
مرتضیٰ وہاب شہرِ کراچی کے لیے اس صدی کے سب سے بدترین میئر ثابت ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی نااہلی سے کراچی کی معیشت، انفراسٹرکچر اور وسائل کو بری طرح تباہ و برباد کردیا ہے۔
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
جماعت اسلامی ضلع گڈاپ کے تحت مختلف علاقوں میں حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر حکومتی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا انعقاد۔
#JI_ProtestAgainstInflation
امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد اور صدر پبلک ایڈ ابوالضیاء پرویز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں۔
#JI_ProtestAgainstInflation
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف جماعت اسلامی ضلع گڈاپ کے تحت مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس سے امیر ضلع گڈاپ عرفان احمد سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
#JI_ProtestAgainstInflation
جماعتِ اسلامی کی "حق دو کراچی کو" تحریک عوام کے دلوں میں سرایت کر چکی ہے۔
ان شاءاللہ، جماعتِ اسلامی ظالم وڈیروں سے نجات دلا کر اس شہر کو اس کی اصل پہچان اور روشن مستقبل کی طرف واپس لے جائے گی۔
#HafizNaeemRehman#HaqDoKarachiKo#حق_دو_کراچی_کو
بہانے نہیں، ہمیں راستہ چاہیے!
جمالی روڈ فوری تعمیر کرو!
جمالی روڈ کی بدحالی کے خلاف جماعتِ اسلامی سہراب گوٹھ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام جمالی پل انٹرچینج پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ عوام نے سڑک کی خستہ حالی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری تعمیر کا مطالبہ کیا۔
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔
قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔
تٌقُبًلَ آلَلَهّ مًنِآ وٌمًنِکْمً صّآلَحً آلَأعٌمًآل
کْلَ عٌآمً وٌآنِتٌ بًخِيَر
عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد !
ماه فرقان ، ماہ غفران اپنے اختتام کو پہنچا۔
یقینا اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکتوں سے خوب فیض یابی حاصل کرتے ہوئے جنت کی طلب اور جہنم سے نجات کے لئے آپ نے ماہ صیام کے ان ایام سے خوب استفادہ کیا ہوگا۔
رب رحیم و کریم آپ کی عبادات کو قبول اور خطاؤں سے در گزر فرماتے ہوئے آپ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر دے۔
عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
آخر میں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ غزہ اورالقدس کو آزادی عطا فرمائے ۔اور امت مسلمہ کو ایک مضبوط اور آزاد قوم کے طور پر اُٹھائے ۔آمین
#EID2026 #EIdMubarak
Dars-e-Quran & Iftaar Gathering
Organized by Jamaat-e-Islami Ahsanabad.
Addressed by Dr. Usama Razi, Vice President, Jamaat-e-Islami Pakistan.
#ramdhan
A public gathering and Iftar was organized by Jamaat-e-Islami District Gadap to protest against America and Israel and to express solidarity with Iran.
#HafizNaeemurRehman#Iran