BREAKING: IHC has asked interior ministry to hear the parties again and CJ IHC has also asked ISPR to clarify the claim of Cynthia D Ritchie’s association with them.
Its time for more revelations, lets start with @SECPakistan and walkabout films.
میں نے بینظیر بھٹو کے ساتھ 5 سال کام کیا اور میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ وہ ایک نہایت نیک اور قابل عورت تھیں۔ سینتھیا نے گھٹیا الزامات لگائے ہیں، ظفر ہلالی @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
Federal Government should learn from PPP workers who are working day & night left their homes to serve ppl, says Chairman PPP @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
گورنر عمران اسماعیل،فردوس شمیم نقوی،حلیم عادل،خرم شیرزمان سب کہہ چکے کہ سندھ میں لاک ڈائون وفاق کے خلاف سازش کے تحت کیا گیا تاکہ معاشی حب کراچی بند ہو معیشت تباہ ہو۔ چیئرمین پیپلزپارٹی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج کی پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت کو آئینہ دکھایا ہے،
پی ٹی آئی ترجمانوں کے پاس کوئی جواب نہیں اور اب وہ جھوٹے الزام تراشیوں پر اتر آئے ہیں، سینیٹر سسی پلیجو
@BBhuttoZardari@SassuiPalijo
رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر سسی پلیجو کا اہم بیان
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کا ایک ایک لفظ حق اور سچ پر مبنی ہے، سینیٹر سسی پلیجو
پی ٹی آئی ترجمان جھوٹا پروپیگنڈا کے ماحول میں رہ رہ کر حقیقی مسائل سے منہ موڑ چکے ہیں، سینیٹر سسی پلیجو
@SassuiPalijo