خاور مانیکا اور عمران خان کے مابین عدالت میں جھگڑا۔ خاور مانیکا نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم جھوٹ بول رہے ہو خدا سے ڈرو تم نے میرا گھر اور میرے بچوں کو برباد کردیا ہے۔
آج سوات جلسے کے ہیرو کاشف صابر بھائی ہیں جنہوں نے رات خراب موسم میں انتظامات کو حتمی شکل دی ، دن بھر بھی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے، جلسہ گاہ کے باہر جلسہ گاہ کو اسپیکر بھی فراہم کیے گئے
@KashifSabir
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کو دو دہائیوں کے بعد فعال ہوتے دیکھا .
نوجوانوں کا مسلم لیگ ن کی طرف راغب ہونا مریم نوازشریف کی انتک محنت کا نتیجہ ہے.
مریم نوازشریف نے بطور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن کو گراس روٹ لیول پر منعظم کرکے نا صرف مسلم لیگ ن کو مستحکم کیا بلکہ نوجوانوں کو فتنے سے بچایا
یہ تھا ہمارا کلچر جب سیاسی اختلاف رائے کو حق و باطل کی جنگ نہیں سمجھا جاتا تھا۔ لیکن پھر مصنوعی طریقے سے تیسری سیاسی قوت کو لانے کے لئے اس معاشرے کے فیبرک کو ففتھ جنریشن وار کے فراڈ کے ذریعے جان بوجھ کر تباہ کیا گیا۔
اس عُمر کے بچوں کو جس سے کیپٹن صفدر مل رہا ہے، رواداری، برداشت اور احترام کے ذریعے اختلاف رائے سکھانے کی بجائے، نفرت، گالی، دھمکی، اور تشدد کا سبق پڑھایا گیا اور آج نتائج سامنے ہیں۔