آؤ اس عید کو نیا رنگ دیں، خان کی رہائی کی تحریک سے — یہ قربانی صرف جانوروں کی نہیں، ضمیر کی بیداری کی بھی ہونی چاہیے!
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام@TeamPakPower
عید کے بعد نیا سفر شروع ہوگا۔
جمہوریت کی بحالی کے لیے ہم متحد ہیں مجھے سائرہ خان کو پورا یقین ہے کہ خان کی قیادت میں قوم ایک نئی راہ پر گامزن ہوگی۔
یہ عید مزاحمت کے عزم کی تجدید ہو گی انشاء اللہ۔
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام@TeamPakPower
I Saira Khan
Injustice anywhere is a threat to justice everywhere. Two years of false charges, a biased court, and a stolen vote. This Eid, we demand Imran Khan's release and restoration.
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام@TeamPakPower
I Saira Khan
The only thing necessary for evil to triumph is for good men to do nothing. This Eid, we will not stay silent. We demand freedom for Imran Khan and justice for Pakistan.
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام@TeamPakPower
میں جانتی ہوں کہ خان کو جھوٹے کیسوں میں جیل میں رکھا گیا ہے
گرمی، تنہائی، اور حق تلفی اس کا معمول بنی ہوئی ہے
کارکنان پر بدترین تشدد ہوا ہے ان کی آوازیں بند کی گئیں
اب عید کے بعد خاموشی نہیں، مزاحمت ہوگی۔
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام@TeamPakPower
I Saira Khan
On this blessed Eid, we remember that Allah is with the just. Imran Khan was chosen by the people, not jailed by fraud. His freedom is a duty. We will not stay silent.
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام@TeamPakPower