امریکہ میں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیه کار!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
@JavedHashmiJH@Omer_zafar99 انکا سرنڈر کرناایسا ہی ہو گا جیسا انھوں نے ڈھاکہ میں کیا تھا یا شاید اس سے بھی براہو گا۔انڈیا نے توان سب کو چھوڑ دیاتھا مگر انکو اپنوں نے ہی پھانسی پہ لٹکاناہے۔یہ بات ان کو بھی پتہ ہے اورہم کو بھی۔موجودہ فوج کا انجام پچھلوں سے بھی برا ہوگا کیونکہ ان کے گناہ بھی ان سے زیادہ ہیں😡
عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔
جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔
روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو!
آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔
پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!
مجھے بتایاجائے میرا گھر کس کی مرضی سے تباہ کیا گیا ہے کس کے اڈرڈ تھے؟ اجنسیز تھی؟ پولیس تھی؟ پنجاب حکومت تھی؟ کون تھا؟ کون ہے جس نے میرا گھر تباہ کیا ہے؟
اگر پنجاب حکومت کے ارڈر سے ہوا ہے تو اس میں اداروں کی بدنامی ہو رہی ہے؟ کسی کا گند کب تک اپنے سر لیں گے؟
جنگلوں کے بھی کوئی دستور ہوتے ہیں اور جس نے کیا ہے میری FIR انکے خلاف درج کی جائے
9 مئی ہوا ہے میرا گھر میں
🚨مراد سعید کا ایک بھائی کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہا یے جبکہ اسکی والدہ دھماکے میں زخمی ہوئیں تھی اور اب چارپائی پر معذوری کی زندگی گزار رہی ہیں اور خود مراد سعید اس قوم اور وطن کی خاطر دربدر ہے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میرے بھائ کو اللہ نے کتنا بڑا دل اور صبر دیا ہے کہ ایک بیٹا ایسے مرض میں مبتلا ہے اور دوسرے سے کوئ رابطہ نہیں اور بیوی چارپائی پر معذور پڑی ہے ، میں مراد کا سوچتا ہو تو چچا ہوتے ہوئے میں رو پڑتا تو اسکی فیملی کا کیا حال ہوگا آپ سب ہمارے خاندان کے لئے دعا کریں -
چچا مراد سعید
مولانا جمیل اظہر صاحب کا 27 ستمبر کے لیے,
پیغام جاری♥️
اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا!!
اسکو سنیں اور ہر پاکستانی اس پر عمل کرے!!
27 کو ظالم جابر ریجیم کے خلاف نکلنا ہے, یہ آپکے پاس آخری موقع ہے!!
🚨 صدا انھوں نے حکومت میں نہیں رہنا ہم عوامی طاقت سے آ رہے ہیں ، ایک ایک ظالم کی ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں، کل کو نا عورت کارڈ چلے گا اور نا ہی بیماری، بھرپور احتساب ہوگا،
سہیل آفریدی