#غدار_کون_تھا
ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
یہ تین منٹ کی وڈیو ہر پاکستانی ضرور دیکھے ۔
#خان_نہیں_پوری_قوم_قید#PakistanCricket #4thofJuly
🎂✨ سالگرہ مبارک! ✨🎂
@bdigl
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ آپ کے تمام جائز خواب اور دعائیں قبول ہوں، اور ہر نیا دن آپ کے لیے خوشخبریاں لے کر آئے۔
آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں، خوش رہیں اور اپنے پیاروں کے دلوں میں اسی طرح خاص مقام رکھتے رہیں۔
🌹 ہیپی برتھ ڈے! اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🌹🎉🎈
🎁💐 ڈھیروں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ 💐🎁
گلگت بلتستان الیکشن میں PTI کے باقی لوگوں کو جانے کی اجازت نہیں مگر بیرسٹر گوہر کو نہ صرف اجازت ہے بلکہ الیکٹرانک میڈیا پر بھی اس کی خبر دکھائی جاتی ہے
جس بیرسٹر گوہر نے اپنے گھر محسن نقوی اور سہیل آفریدی کی ملاقات ارینج کروائی وہی اب GB الیکشن کی چوری ہضم کرنے میں تعاون کرے گا
🎂🌹 ہیپی برتھ ڈے سمرا ناز بہن! 🌹🎂
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت اور سکون سے بھر دے۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، آپ کے ہر نیک خواب کو تعبیر ملے، اور آنے والا ہر دن پچھلے دن سے زیادہ خوبصورت ہو۔
آپ کی محبت، خلوص اور مثبت سوچ ہماری محفل کی رونق ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو لمبی، بابرکت اور خوشحال زندگی عطا فرمائء
🌹🎂 ڈھیروں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ 🎂🌹 سالگرہ مبارک ہو، سمرا ناز بہن!
@bdigl
عون بھائی اور ڈرائیور نے مجھے بار بار زیا۔دتی کا نشانہ بنایا ۔۔ سب سے زیادہ ظلم میرے ساتھ رمضان شریف میں ہوا ، باجی کو سب کچھ بتایا لیکن وہ بولیں ،میرے بیٹے نے تمہارے ساتھ کچھ کیا بھی ہے تو بچہ اسکا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ ماڈل ٹاؤن کی ایک کوٹھی میں مسلسل ظلم کا شکار ہونے کے بعد اسقا۔ط حمل کے دوران جان بحق ہونے والی گھریلو ملازمہ کا آخری بیان ۔۔۔۔۔لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں اس 17 سترہ سالہ گھریلو ملازمہ کو عون بھائی یعنی کوٹھی مالکن کا بڑا اور شادی شدہ بیٹا ظلم کا نشانہ بناتا رہا ، گھر کے ڈرائیور نے بھی مفت کا مال سمجھ کر اور سب کو بتانے کا کہہ کر لڑکی کو نشانہ بنایا ، لڑکی بدنامی، معصومیت اور نوکری جانے کے ڈر سے چپ رہی ۔ مگر کچھ ہفتے بعد اسکی طبیعت خراب رہنے لگی ، باجی کو بتایا تو انہوں نے حمل ٹیسٹ والی سٹک لاکردی ، جس میں تصدیق ہو گئی مگر مالکن نے کچھ نہ کیا بس ڈرائیور کو نوکری سے نکال دیا ، جب بچی مسلسل بیمار رہنے لگی تو مالکن باجی نے اسے گھر بھجوا دیا بچی نے ماں کو حالات بتائے تو وہ پریشان ہو گئیں علاج کروایا مگر کچھ فرق نہ پڑا ۔۔۔ غلط ادویات کے استعمال سے بچہ پیٹ میں ہی فوت ہو گیا تو ماں اپنی بیٹی کو لے کر مالکن باجی کے پاس آگئی یہاں لاہور کے نواح میں ایک ڈاکٹر سے اسقا۔ط حمل کا آپریشن کروانے کے چند گھنٹوں بعد بچی کی وفات ہو گئی ۔۔۔۔ مذکورہ بالا بیان بچی نے انتقال سے چند گھنٹے پہلے دیا ۔۔۔۔یہ بچی اللہ کی عدالت میں جاکر پوچھے گی تو ضرور کہ اسکو مرنے پر کس نے مجبور کیا اور اسکا مجرم کون کون ہے ؟ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس نے مقدمے میں ق۔ت۔ل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیا۔دتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔۔ دعا ہے اس بچی کو ظلم کا نشانہ بنانے والے عبرت کا نشان بنیں ۔۔۔۔
منقول
#رہے_نام_اللہ_کا
✒️ قلم کی طاقت ✒️
قلم صرف لکھنےکاذریعہ نہیں،انسان کےباطن کی گواہی ہے۔ تلواروقت کو بدل سکتی ہے،مگرقلم زمانوں کا شعور بدل دیتاہے۔یہی وجہ ہےکہ اقتداراکثر قلم سےخوفزدہ رہتا ہے،کیونکہ سچائی جب لفظوں کاروپ دھارلےتواسےقیدکرنا آسان نہیں رہتا۔
✍️ محمد شعیب شیبی
#سرمایہ_زیست#محبت_مافیا
#رہے_نام_اللہ_کا
سیاست کے میدان سے لے کر سوشل میڈیا تک
کچھ لوگوں کا کام صرف دین اور اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنا رہ گیا ہے
جہلم کا وہ مخصوص کردار
جسے لوگ پیار سے "ڈبو" کہتے ہیں
ایک بار پھر تبلیغِ اسلام پر انگلی اٹھا کر اپنے اندر کا بغض باہر لایا تو آگے سے کرکٹ لیجنڈ محمد یوسف نے ایسا زبردست سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ
“تبلیغ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ تباہ ہو رہی ہے"۔ اس جاہلانہ بیانیے پر محمد یوسف نے وہ آئینہ دکھایا جو تاریخ کا حصہ ہے
محمد یوسف کہتے ہیں کہ
میں نے 2005 میں اسلام قبول کیا اور اگلی ہی سال (2006) میں ایک کیلنڈر ایئر میں 9 سنچریاں اور 1800 رنز بنا کر وہ ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جو 20 سال گزرنے کے بعد بھی کوئی مائی کا لعل نہیں توڑ سکا۔ الحمدللہ، یہ سب دین اور تبلیغ کی برکت تھی
محمد یوسف نے مزید دو ٹوک الفاظ میں کہا
اگر سعید انور بھائی مجھ پر ایک سال محنت نہ کرتے مجھے تبلیغ نہ کرتے تو شاید میں آج مسلمان نہ ہوتا اللہ نے ان کے ذریعے میرے دل میں ایمان کی شمع روشن کی
کرکٹ تبلیغ یا اسلام کی وجہ سے خراب نہیں ہو رہی بلکہ تم جیسے سیاسی مہروں کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہے۔ بورڈ سے سیاسی سفارشیوں کو نکالو اور کرکٹ کی باگ ڈور سچے کرکٹرز کے ہاتھ میں دو
پھر دیکھو ہماری کرکٹ کہاں جاتی ہے
دینِ اسلام پر بھونکنے والوں کو اسی زبان میں جواب بنتا ہے سلیوٹ ہے محمد یوسف بھائی
آپ نے کروڑوں مسلمانوں اور کرکٹ فینز کے دل جیت لیے
#AfaqWrites
بعض لوگ الفاظ لکھتےہیں،اوربعض لوگ لفظوں میں اپنی روح اتاردیتےہیں۔ وقت گزر جاتا ہے،چہرےبدل جاتےہیں،مگر سچےاحساسات سےلکھی گئی تحریریں زمانوں تک دلوں میں سانس لیتی رہتی ہیں۔قلم صرف روشنائی کانام نہیں،یہ شعور کی وہ شمع ہےجواندھیروں میں بھی راستےتراش لیتی ہے۔
#سرمایہ_زیست#محبت_مافیا
آج کل مشہور ہونے اور ماڈرن بننے کے چکر میں لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں اور انہیں "فیشن" یا "مذاق" کا نام دے دیتے ہیں جو ہمارے معاشرے کی تمیز اور تہذیب کے بالکل خلاف ہوتی ہیں
سب سے عجیب بات یہ ہے کہ اگر یہی حرکت ہم میں سے کوئی عام انسان کرے تو سب اسے بدتمیز اور جاہل کہیں گے لیکن جب کوئی بڑا اسٹار یا مشہور شخصیت ایسی حرکت کرتی ہے تو اسے "ان کی اپنی مرضی" یا "بولڈنیس “کہہ کر بات دبا دی جاتی ہے
ہر انسان کو اپنی زندگی جینے کا پورا حق ہے
لیکن جو لوگ لاکھوں کے سامنے ہوتے ہیں
انہیں یہ سوچنا چاہیے کہ ان کے اس رویے کا معاشرے پر کیا اثر پڑے گ
مشہور ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ تمیز اور ذمہ داری کا دامن ہی ہاتھ سے چھوڑ دیں
#AfaqWrites
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#قوم_کا_بھروسہ_عمران
ایک دفعہ آیتہ الکرسی پڑھ کر عمران خان سمیت تمام مجبور محب وطن پاکستانیوں کیلئے خیر و برکت و آسانی کیلئے دعا کریں۔
یہ پوسٹ ریپوسٹ بھی کریں اور کاپی پیسٹ کرکے خود بھی شئیر کریں، جزاک اللہ خیر🤲
@TeamYoungstr@anihahspk