@iMShami_ بابر کی سلو اننگز کی وجہ سے اصل مجرم چھپ گیا۔
رضوان سٹرائیک روٹیٹ نہیں کر سکتا.
بابر اور فخر جب کریز پی تھے تو تب بھی سنگل اور ڈبل مس ہوئے اسکی وجہ انجری تھی۔
لیکن اصل مجرم رضوان ہے جس کی نمبر 4 اور 5 پہ جگہ نہیں بن سکتی ،کپتانی کے کوٹہ پہ نمبر 4 پہ کھیلتا ہے وہ۔
#PAKvNZ
@iMShami_ رضوان کی وجہ سے سپن کے بہترین بیٹسمین سلمان آغا اور طیب طاہر نیچے کھیلتے ہیں ، آغا نمبر 4 پہ اور طیب 5 پہ آنا چاہیے.
#PAKvNZ#ChampionsTrophy2025
@iMShami_ بابر کی سلو اننگز کی وجہ سے اصل مجرم چھپ گیا۔
رضوان سٹرائیک روٹیٹ نہیں کرسکتا.
بابر اور فخر جب کریز پی تھے تو تب بھی سنگل اور ڈبل مس ہوئے اسکی وجہ انجری تھی۔لیکن اصل مجرم رضوان ہے جس کی نمبر 4 اور 5 پہ جگہ نہیں بن سکتی ،کپتانی کے کوٹہ پہ نمبر 4 پہ کھیلتا ہے وہ۔
#PAKvNZ#PakvsNz
نیوزی لینڈ کے پاس سپن کے 30 اوورز تھے ، اور سپن کو سب سے اچھا سلمان آغا اور طیب طاہر کھیلتے ہیں، ،یہ دونوں ��مبر 4 اور 5 پہ آنے چاہیے تھے۔
آئیندہ بھی آپ نے نوٹ کرنا ہے کہ رضوان سٹرائیک روٹیٹ نہیں کر سکتا۔ بلاک زیادہ کریگا ، ساتھ والے کو دباؤ میں لائے گا۔
#ChampionsTrophy2025
بابر کی سلو اننگز کی وجہ سے اصل مجرم چھپ گیا۔
رضوان سٹرائیک روٹیٹ نہیں کر سکتا.
بابر اور فخر جب کریز پی تھے تو تب بھی سنگل اور ڈبل مس ہوئے اسکی وجہ انجری تھی۔
لیکن اصل مجرم ��ضوان ہے جس کی نمبر 4 اور 5 پہ جگہ نہیں بن سکتی ،کپتانی کے کوٹہ پہ نمبر 4 پہ کھیلتا ہے وہ۔
#PAKvNZ