بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی
آنکھ ان کی لڑی یوں مری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا
میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیا
برق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
اس رعونت سے وہ جیتے ہیں کہ مرنا ہی نہیں
تخت پر بیٹھے ہیں یوں جیسے اترنا ہی نہیں
ان کا دعویٰ ہے کہ سورج بھی انہی کا ہے غلام
شب جو ہم پر آئی ہے اس کو گزرنا ہی نہیں
انتہا کر لیں ستم کی لوگ ابھی ہیں خواب میں
جاگ اٹھے جب لوگ تو ان کو ٹھہرنا ہی نہیں
این ایل ای لوکل گریجویٹس کا رزلٹ 61 فیصد آیا جبکہ فارن گریجویٹس کا 6 فیصد آیا(جو سب سے بڑے پی ایم سی کے حمایتی تھے).
بہرحال بل قومی اسمبلی سے پاس شدہ ہے. اور سینٹ سیشن جلد ہی کال ہوگا تو یہ بل پاس ہو جائے گا. یا کوشش کریں گے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پاس کرا لیا جائے.
Thread
لیکن آپ لوگ اس سب کے حقدار نہیں.کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اس کیمونٹی کے لیے کچھ نہیں کرنا چاہیے, یہ مطلبی و مفاد پرستوں کا ریوڑ ہے.
ٹانگیں کھینچنا , گندی سیاست کرنا ہی مقصود ہے. اور یہ بات آپ اپنی میڈیکل کی کلاس میں بھی نوٹ کر سکتے.
من الحیث الکمیونٹی احسان فراموشی وطیرہ ہے کہ دوسرے پر طعن و تشنیع کرو خواہ وہ آپکا کتنا ہی خیر خواہ نہ ہو.
چاہتے کہ پکی پکائی دیگ ملے, کام کوئی اور کرے, فائدہ ہمیں ہو. کافی مواقعوں پر جب اتحاد دکھانا تھا تو چند ہی افراد سامنے آئے.
ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
اسی لیے تو نہیں معتبر زمانے میں
کہ رنگ صورت دنیا نہیں بدلتے ہم
ہوا کو دیکھ کے جالبؔ مثال ہم عصراں
بجا یہ زعم ہمارا نہیں بدلتے ہم
The latest statement of the HEC Chairman that he gave at the Karachi Literary Festival depicts the sorry state of education in PK. @JamiatPK has been voicing for education reforms since long. A holistic reform of the Edu sector and revival of students union are need of the hour.
@GMbutt9@PMSUP_Official strange man you're , we predicted 7-9 days, and today is 9th day.
hum ny kaha hu k aj ana or wu aj na aaya hu?
bhai result late ha 1-2 din tu sbr kr lu.