کچھ لوگ تکلیف اور درد کے باوجود نماز پڑھنے کے لیے اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہو جاتے ہیں، اور کئی لوگ صحت، طاقت اور وقت سب ہونے کے باوجود غافل رہ جاتے ہیں۔
ماشاءﷲ
♥️🥹
@Momin_Speaks Momin bahi kya ap log such main awam ko bawakoof samjhty hain ? Ya apko such main lagta ha k PPP or PMLN ek dosre k khilaf kuch kar sakti hain? suchi?