@shitweetking جلنے کی ضرورت نہیں، محبت زبردستی نہیں ملتی، اللہ کا کرم ہے کہ پورا پاکستان ان کے ساتھ ہے۔ عمران خان کو منجن بیچنے کی ضرورت ہی نہیں پورا پاکستان ان کو جانتا ہے بڑے اچھے طریقے سے اور کافی عرصہ سے
اللّٰہ قرآن شریف میں کہتے ہے کہ میں تمھارے ایمان کو بار بار آزماؤں گا۔
وہ کیوں کہتے ہے۔
وہ آپکے ایمان کو آزماتے ہے آپکو مظبوط کرنے کےلیے
جب آپ ایک مشکل و��ت سے نکلتے ہیں آپ اور مظبوط ہوجاتے ہیں۔
عمران خان
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے
اور پھر آج ان بہنوں نے ثابت کرکے دکھایا۔
#shifainternational