ایک ریٹائر جج کی پینشن20 لاکھ روپے ھے۔
ایسی سچی باتوں پر تو ملک احمد خان ن لیگ کو بھی چبھتا ھے اور عظمی بخاری جیسی پیپلز پارٹی کی سابقہ کارکن اسپر طنز کرتی کہ آپ نے لیکچر دیا تھا۔
ملک احمد خان ذندہ باد
@MalikMAhmadKhan
غریب آدمی کو روٹی نہیں ملتی اور جج بیس بیس لاکھ پینشن لیتر
وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے سرکاری استاد سکول سے جاتے ہوئے ٹوٹیاں اور پنکھا اتار کر لے جاتا ہے
مجھے استاد کا تو نہی پتہ مگر وزیر تعلیم کو بتائیں ان کے ساتھی وزیر تو باقاعدہ سرکاری رہائش گاہ سے چمچے کانٹے لے گے گھروں سے بسیں برآمد ہوئیں ترکی والا ہار نکلا
مطلب ان کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ مفت میں دے دی کیا ان کی کارکردگی سے قرضے اتر گئے یا خزانہ بہت بھر گیا کہ یوں بانٹنے لگ گے ہیں ؟
عجیب ڈرامہ ہے ججوں نے اپنی تنخواہیں بڑھا لیں وزیروں نے اپنی چھ سو فیصد بڑھا لی تھیں پھر ججوں نے عدالتی عملے کی تنخواہ بھی بڑھا دی
جب عام سرکاری ملزمان یا پینشنر کی بات آ جائے کہتے خزانہ میں پیسہ نہی ہے
At the Bürgenstock today, I met with 🇵🇰 PM @CMShehbaz.
As a country that places great importance on mediation, dialogue and #GoodOffices, 🇨🇭 values #Pakistan’s important role in supporting continued discussions on the implementation of the agreed 🇺🇸-🇮🇷 MoU.
I reaffirmed Switzerland’s readiness to support initiatives aimed at de-escalation, regional #stability and lasting #peace.
وزیراعظم پاکستان نے بھی بطور ثالٹ ایران امن معاہدے پر اسلام آباد سے ہی سائن کر دیے اور یوں ایران کی فرمائش اور خواہش پر سویزرلینڈ والی تقریب ملتوی ہو گئی
اس صدی کا سب سے بڑا امن معاہدہ
یہ اویس نورانی کا فخر ہے یہ پاکستان کے ہر شہری کا فخر ہے۔
اور جو کوئی بھی اس پر ماتم کناں ہے اللہ اس کے دل کو جہنم کا گڑھا بنا دے۔
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
BREAKING: Pakistan’s PM Shehbaz Sharif says a US-Iran deal is now in place and mediators will facilitate a series of meetings this week.
🔴 LIVE updates: https://t.co/De7wcu8AcJ
اسلام آباد کے پوش علاقے ایف 10 میں خواتین پر طاقتور ملزمان نے ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کیا۔ متاثرہ خواتین کے مطابق، تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او شفقت فیض ان کی میڈیکل رپورٹ ہونے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے نظام کی تباہی سکولوں کی فروخت کا معاملہ اب قومی اسمبلی میں بھی پہنچ چکا ہے
محمد الیاس چوھدری گجرات سے ایم این اے ہیں وہ اسمبلی کے فلور پر بتا رہے ہیں کہ ان کے گاؤں میں سرکاری سکول میں 98 بچیاں تھی اسے ٹھیکدار کو دے دیا اب 26 بچیاں ہیں جس دن انسپیکشن ہوتی پرائویٹ سکول سے بچے لے آتے ہیں دس دس ہزار پر ٹیچر پڑھا رہے ہیں
آپ سب پنجاب کی تعلیم کی بربادی پر آواز اٹھاتے رہیں یہ بہت بڑا مسلہ ہے نسلوں کی بقا کا معاملہ ہے
ہم ہر سال آئی ایم ایف سے تقریباً ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر قرضہ لے رہے جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر ہم ساڑھے آٹھ سو ارب یعنی تین ارب ڈالر لگاتے ہیں اس رقم کا کوئی حساب نہی ہے کوئی آڈٹ نہی ہے اور کوئی ترقیاتی آوٹ کم نہی ہے بس ایک سیاسی رشوت جو ہم دے رہے ہیں
جتنا ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لیتے اس سے دگنی رقم ہم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر لگا ڈالتے ہیں
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے