﷽
قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ ہمیشہ چلتا رہے گا۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
(سورة الأحزاب: آیت 56)
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵��𝓼𝓼𝔂5🩷⃝🩵
ان معزز خواتین نے غلطی سے یہ پکا عہد کر لیا کہ آئیندہ کسی کی بدخوئی یا غیبت نہیں کریں گی
ایہہ لوؤ فیر
🤦🏽♂️🤦🏽♂️🤦🏽♂️🤦🏽♂️🤦🏽♂️
🏃🏻♂️🏃🏻♂️🏃🏻♂️🏃🏻♂️🏃🏻♂️
@Shahidd_Bashir کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
جو میری ریاضتِ نیم شب کو سلیم، صبح نہ مل سکی
تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے، کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
@Q_261 شـــE̺͆v̺͆e̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ـــــام_بخـــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـ��ــــیر
آپکی، آپکے اہل و عیال کی سلامتی، رزقِ حلال کی کشادگی، اور دنیا و ��خرت کی بھلائی کے لیے ڈھیروں دعائیں و نیک خواہشات۔💕
آمین، ثم آمین 🤲
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂5
@NiniYmz صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے مسلمان خواب غفلت میں ہیں اور امام مہدی رضی اللّٰہ اور حضرت عیسی علیہ ال��لام کا انتظار کر رہے کہ وہی آکر اس قوم کو جگائیں گے۔