سورج رات کی تاریکی کو شکست دے کر جب طلوع ہوتا ہے، تو پیغام لاتا ہے کہ مایوسیوں کو امیدوں سے، ناکامیوں کو کامیابیوں سے، باطل کو حق سے شکست دی جاسکتی ہے۔
ہر اندھیرے کو شکست دینے کے لیے کوئی نا کوئی روشنی ضرور ہے۔
جس حساب سے کے پی کے میں لوڈ شیڈنگ ہیں
لگتا ہےکے پی کے کے عوام بہت جلد کے پی کے حکومت کے خلاف کشمیری عوام جیسی تحریک کا آغاز کریں گے
مزے کی بات یہ ہے کے پی پورے ملک کے اکثر علاقوں کو بجلی بنا کر دیتی ہے
چراغ تلے اندھیرا 😅
پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملہ افسوسناک ہے ۔اسلم غوری
حکمران اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
اپوزیشن کو برداشت نہ کرنے والی حکومت جمہوری نہیں ہوسکتی ۔اسلم غوری
آزادئی اظہار پر پابندی لگانے کی کوشش ہے ۔ترجمان جےیوآئی
شہباز شریف صاحب اپنی حکومت اور جمہوریت کا کچھ بھرم رکھیں ۔ترجمان جے یو آئی
ملزمان کو فلفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ اسلم غوری
ابھی تو میدان سجنا ہے ،حکومت اتنی جلدی کیوں گھبرا گئی ؟ اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اکرام اللہ نسیم بھائی کی کوششوں سے تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دو مونگ پھلی کے ٹھیلے والوں میں فوج کی سیاست میں مداخلت کے خاتمے پر مشاورت جاری ھے ۔
😂😂😂😂
@realikramnasim