اسلام کے نام پہ بننے والے ملک کے اصل حالات! مہذب ملکوں میں کتے بلیاں بھی اس طرح سڑک پہ نہیں پڑے ہوتے! پاکستانی جرنیل اپنا ذہنی توازن کھو چکے ہیں! ۱۹۷۱ میں بھی بنگالیوں کے ساتھ ایسا ہی کیا تھا پھر پچاس سال اپنے جرم چھپانے کے لئے جھوٹ بولے- مگر بلوچستان میں پڑی یہ لا��یں پاکستانی جرنیلوں کی اصل خصلت کو بےنقاب کر رہی ہیں! یہ ہے جناب ان کی اصل حقیقت!
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راؤ اعظم پر دورانِ حراست تھانہ لیاقت آباد میں بدترین اور غیر انسانی تشدد کیا گیا ہے۔
جسم پر موجود زخموں اور تشدد کے یہ نشانات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ملک میں آئین اور انسانی حقوق کو مکمل طور پر پامال کیا جا رہا ہے۔ سیاسی مخالفین کو آواز اٹھانے کی سزا تشدد اور خوف کے ذریعے دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہم اس فاشسٹ رویے اور حراستی تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ عدلیہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری نوٹس لینے اور اس تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کو کہا کہ اتنا کہہ دیں جو کچھ 9 مئی کو ہوا مجھے اُس پر افسوس ہے لیکن عمران خان نے وہی جواب دیا کہ جس نے CCTV فوٹیج چرائی اُس نے نو مئی کروائی۔
پڑھائی لکھائی اور زہانت کیا سکھاتی ہے شایان علی کے جواب سنیں اور سوال کرنے والوں کی علمی، زہنی ، قابلیت کا اندازہ کر لیں یہ لوگ اتنا عرصہ بیرون ملک رہ کر بھی نہ پڑھے لکھے نہ کچھ سیکھا۔
Extremely sad to see the regime treat @Hammad_Azhar with such contempt. It shows just how wretched and vindictive this regime is. They have shown no respect even for Pakistan’s most popular Prime Minister, Imran Khan, so what chance does a former Federal Minister like Hammad Azhar have? Like so many of us, he too has been convicted in absentia. This is not justice; it is purely political persecution.
سندھ نے ایک بات تو ثابت کر دی ہے کہ عوام اپریل ۲۰۲۲ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ ۲۷ ستمبر کو انشاءاللہ تاریخ رقم ہوگی! عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے انشاءاللہ پاکستان کے ہر کونے سے لوگ نکلیں گے۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
Even with Imran Khan in solitary confinement, the fear remains so immense that a simple PTI scarf worn by an ordinary woman is perceived as a security threat.
When a government fears colors and scarves, it shows where the real power lies—with the people
Street movement in Sindh for the #LongMarchOnSeptember27th has shown some outstanding sights and scenes. InshaAllah, this mobilization will result in massive turnout on the 27th. Today Hyderabad and Karachi will show their Jalwa.
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#PAKWatch🇵🇰: Last night, THOUSANDS took to the streets of Sindh to DEMAND THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
"We were urged not to go and visit our father in Pakistan, and they (Kier Steimer) government said if we do get arrested or anything like that, they won't be able to support."
Imran Khan's sons @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan speak to @TimesRadio#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا