میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کے طور پر، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے پر، تب تک ایک بھی ڈالر کی ترسیلات نہیں بھیجوں گا ،جب تک رجیم چینج کے ذمہ دار ججوں، جنرلز، سیاستدانوں،صحافیوں کو سرعام پھانسیاں نہ دی جائیں۔
A guideline for Gen Asim to save Pakistan and the future of our next generation by carrying out unbiased accountability.....across the board..........In Shaa Allah! May Allah give him enough courage and guts to do the needful. Ameen.
#PESSCWC
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس پر گولی چلانے والا پاکستان کا محافظ نہیں، بلکہ پاکستان کا غدار ہے۔ تم نے پاکستان کی شہ رگ پر گولیاں برسا کر خون کی ندیاں بہا دی ہیں۔ یہ صرف کشمیر پر نہیں، بلکہ پاکستان پر بھی ظلم ہے۔ خود کو محافظ کہنا بند کرو! بس کرو! ظلم بند کرو! جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ماں نے کتنے ارمان پال رکھے ہوں گے، بہنوں کا راج دلارا۔ گزری شب راولاکوٹ میں گولیوں سے بھون دیا گیا۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس پر گولی چلانے والا پاکستان کا محافظ نہیں، بلکہ پاکستان کا غدار ہے۔ تم نے پاکستان کی شہ رگ پر گولیاں برسا کر خون کی ندیاں بہا دی ہیں۔ یہ صرف کشمیر پر نہیں، بلکہ پاکستان پر بھی ظلم ہے۔
خود کو محافظ کہنا بند کرو!
بس کرو! ظلم بند کرو!
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور