پاکستان میں توہینِ رسالت کے قانون کو سو فیصد شفاف اور مستحکم بنانے کی��ئے ضروری ہے کہ اگر کسی فرد پر گستاخئیِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا الزام لگانے والا شخص خود جھوٹا نکلے، تو اسکو بھی پھانسی کی سزا دی جائے۔
گرفتاری کے وقت شہباز شریف کے سامنے ثبوتوں سے بھری 3 فائیلیں رکھی گئیں۔
صاف پانی سکینڈل میں 4 ارب روہے کا گھپلہ ہوا۔
نیب کی جانب سے 14 روزہ ریمانڈ کی درخواست کی جائے گی۔
پنجاب کی عوام کا پیسہ دس سال تک لوٹا گیا' حساب ضروری ہے۔
کچھ لوگوں کے مطابق آج عمران خان کی سالگرہ ہے کچھ کے مطابق 25 نومبر کو ہوتی۔۔
جب بھی ہوتی اللہ سے دعا ہے کہ کپتان کا ایک ایک ل��حہ سکون سے بھرا ہو، اللہ نے بہت بھاری ذمہ داری سونپی ہے۔
اللہ عمران کے کندھے مضبوط رکھے اور اس کو راستہ دکھاتا رہ۔
آمین ثم آمین۔۔۔
میں آج تک فیصلہ نہیں کرسکا
کہ روف کلاسرا بڑا لفافہ ہے کہ منصور علی خان
عائشہ بخش زیادہ منافق ہے کہ عاصمہ شیرازی
شامی زیادہ بےغیرت ہے کہ حفیظ نیازی
عمر چیمہ بڑا غدار ہے کہ مبشر
السلام عليكم۔
آج وزیراعظم پاکستان عمران خان پشاور کا دورہ کریں گے۔
کل خاتون اول کے انٹرویو سے پہلے مجھ سمیت بہت لوگ ڈر رہے تھے کہ معلوم نہیں کیا ہوگا۔
محترمہ نے جامع انداز میں جواب دے کر مجھ سمیت کافی لوگوں کو لاجواب کر دیا۔
دعا کے ساتھ پاکستان ترقی کرتا رہے
جمعہ مبارک
صبح بخیر
ہمارے گناہوں كے نشان اگر ہمارے چہروں پر نظر آتے ہوتے تو ہم اس معاشرے ميں كيسے رہ سكتے تھے۔۔۔؟؟؟
اللہ تعالی کا بے حد شکر ہے جس نے پردہ پوشی فرمائ ہوئ ہے۔۔۔!!!
بلاول نے کہا کے بھینسوں کے نیلامی سے باہر پاکستان کا مزاق اڑایا جا رہا ہے،جبکے آصف زرداری اور بلاول کی حرکتوں سے باہر کی دنیا ہمیں عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
۔۔۔
شرم سے مر کیوں ��ہیں گیا یہ۔
السلام علیکم
یا الہی اگر مجھ پر آزمائش تیری طرف سے محبت ہے تو مجھے صبر و رضا عطا کر
اور اگر میرے گناہوں کے سبب سے ہے تو مجھے معاف فرما دے۔۔۔!!!
آمین یا رب العلمین
(صبح بخیر)