اسرائیلی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ موساد کے ایک ایجنٹ نے جائے وقوعہ پر ایرانی رہبر علی خامنہ ای کی لاش کی دستاویز بنائی اور فوٹیج براہ راست وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو بھیجی۔ ذرائع نے زور دے کر کہا کہ یہ دستاویز سوشل میڈیا یا میڈیا کے ذریعے حاصل نہیں کی گئی بلکہ ایجنٹ نے براہ
حیدرآباد سے واپسی پر میرے اور میری ٹیم کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ پچھلے ۴ گھنٹوں سے مختلف راستے تبدیل کر چکا ہوں۔ ابھی 4:23 پر سُنسان سڑک پر آکر کراچی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ سندھ حکومت میرے ساتھ ساتھ میری ٹیم کی زندگی کے ساتھ بھی کھیل رہی ہے۔
جو روایات ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ دوسرے صوبوں میں بنائی جا رہی ہے یہ مستقبل قریب میں نقصاندہ ثابت ہوگی۔ پاکستان ہم سب کا ہے۔ اس میں نفرتوں کو اتنا مت پھیلائیں جس سے پھر واپسی ممکن نا ہو۔ جعلی جمہوری قوتیں اس میں کوئی کثر بھی نہیں چوڑ رہی ہے۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔
😂🤭🤪🫣😂🤣
*نہ پڑھائی میں اچھے، نہ کاروبار ،تجارت اور نہ ہی نوکریوں میں آگے*👀🙄🥴
*تو پھر اتنی تیز بائیک چلا کر ہمارے یہ پاکستانی لڑکے جاتے کہاں ہیں...*🫣😝🤭😁🤣😂🤣
♥️ *,🤌🏻* ♥️
#Mahashivratri2025#قومی_زبان
*#"تمہاری زندگی میں تمہارا سب سے بڑا تحفہ تمہارا اپنا وجود ہے*
*#تمہاری زندگی میں جو بھی ہو رہا ہے وہ تمہارے لیے ایک چانس ہے کہ تم اپنے آپ کو سمجھو، اپنے آپ سے محبت کرو اور اپنے آپ کو بہتر سے بہترین بناؤ"✍🏼
#قومی_زبان*
#BBBB25