پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا شخصیت کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو قانون کی عملداری روکنے کے لیے استعمال کرے۔ مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قیادت کو بھی سمجھنا ہوگا کہ مذہبی حیثیت، سیاسی طاقت اور کارکنوں کی تعداد کسی کو احتساب سے مستثنیٰ نہیں بناتی، اگر اسلحے کی موجودگی، غیر قانونی سرگرمیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں تو متعلقہ اداروں اور عدالتوں میں ٹھوس ثبوت پیش کیے جائیں۔
مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا، احتجاجی دھمکیوں کے ذریعے ریاست پر دباؤ ڈالنا اور عوامی امن و امان کو داؤ پر لگانا کسی ذمہ دار سیاسی طرزِ عمل کا حصہ نہیں ہو سکتا، مذہب اور مدارس کا تقدس سیاسی مفادات کے تحفظ کی ڈھال نہیں بننا چاہیے پرامن احتجاج آئینی حق ہے، لیکن قانون شکنی، تشدد اور دھمکیوں کو کسی صورت سیاسی حق قرار نہیں دیا جا سکتا، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانون کی عملداری یقینی بنائے اور شہریوں کے امن و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔ مولانا ہوں یا کوئی بھی طاقتور سیاسی رہنما، جواب دہی سب کی ہوگی۔
پاکستان میں فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، کسی کی دھمکی، دباؤ یا بلیک میلنگ کے تحت نہیں۔
بلاول بھٹو سندھ کے عوام کو صرف سیاسی وعدے نہیں بلکہ بہتر تعلیم، صحت، روزگار اور انتظامی سہولیات چاہئیں اصل ترجیح عوام کی بہتری ہونی چاہیے، سیاسی مفادات کا تحفظ نہیں۔ ریفرنڈم پر اعتراضات کے بجائے عوام کی بات سنیں۔
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو#SindhRejectsBilawal#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
ایک ہی ملک میں انتظامی اصلاحات کے لیے یکساں اصول ہونے چاہئیں اگر کہیں نئے صوبوں کی بات ہو سکتی ہے تو سندھ میں اس موضوع پر گفتگو کو متنازع کیوں بنایا جا رہا ہے؟ عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے۔
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو#SindhRejectsBilawal#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
سندھ کے عوام نے بلاول بھٹو کو مسترد کر دیا ہے پنجاب چار کے پی کے دو بلوچستان دو صوبے بن رہے ہیں اور سندھ ویسے کا ویسا ہی ہے ایسا کیوں اتنا ڈر کیوں ہے صوبے بنانے میں تاکہ اختیارات کم ہو جائیں؟
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو#SindhRejectsBilawal#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
سندھ میں نا تعلیم ہے نا روزگار ہے نہ صاف پانی نہ سڑکیں، کچھ بھی نہیں دیا ان پی پی پی پی والوں نے اب جب نئے صوبے بنانے کے لیے ریفنڈم کیا جا رہا ہے تو اس پر بھی رونا مچایا ہوا ہے ان لوگوں نے۔
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو#SindhRejectsBilawal#سندھ_ریجیکٹ_بلاول
HUM Network کے مالی معاملات میں متعلقہ کمپنیوں کو ادا کی جانے والی Management Fees بھی وضاحت طلب ہیں۔ SECP نے 7 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد کی مینجمنٹ فیس کے معاہدوں اور منظوریوں کی تفصیلات مانگی ہیں۔ شیئر ہولڈرز کو مکمل جواب ملنا چاہیے۔
#InvestigateDuraidQuraishi
SECP نے HUM Network کے 5.739 ارب روپے کے Related Party Receivables پر وضاحت طلب کی ہے۔ اتنی بڑی رقم کی تفصیلات، لین دین کی نوعیت اور واپسی کے معاملات سامنے آنے چاہئیں۔ شفافیت ہر پبلک لسٹڈ کمپنی کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
#InvestigateDuraidQuraishi
ایک طرف HUM Network UK کی سرمایہ کاری کو صفر قرار دیا گیا، دوسری طرف اسی کمپنی کی آمدن میں اضافے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ اس مالی فیصلے کے پیچھے کیا وجوہات تھیں؟ SECP کو تمام متعلقہ ریکارڈ کی آزادانہ جانچ کرنی چاہیے۔
#InvestigateDuraidQuraishi