@shaherawan1 شاہ جی ہاسپٹل 1990 میں شروع کیا تھا گولڈ سمتھ کی شرط پر کہ یہ آپ نے مانگ کر بنانا ہے تب آپکی شادی ہوگی۔
جب ہاسپٹل بن گیا تو اسکی نگرانی کے لیے جمائما کو بھیجا گیا کہ کہیں نشئی بیچ کر نہ کھاجائے۔
تب سے مانگنے والی عادت پکی ہو گئی ہے۔
😂😂😂😂✈️✈️
@Rashid_Dost24 انسان ساری زندگی عزت کمانے میں گزار دیتا ہے پھر ایک غلط فیصلہ ساری زندگی کی کمائی عزت پر پانی پھیر دیتا ہے۔
اس کے بعد کمانے کے لئیے نہ زندگی ساتھ دیتی نہ ہی وہ فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🙏🙏🙏🙏
یوتھئیوں اور یوتھئیوں کے مہاتماء. پر کون کون کہاں کہاں سے ڈھیروں لعنتیں بھیج رہا ہے؟؟؟
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔