Well done, @TararAttaullah. Proud of you. Pakistan Zindabad 🇵🇰♥️♥️
We will show Indians what we are made of. They will never make this mistake of messing with us again 🇮🇳🥵 #OperationSindoor
برائے مہربانی الیکشن کی وجہ سے ایک دوسرے سے مت لڑیں نہ ایک دوسرے سے نفرت کریں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کریں اور انتشار پھیلانے والوں سے دور رہیں چاہیے وہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں اور اچھے اور خوشحال پاکستان کی دعا کریں اللہ ہم پر اچھے حکمرانوں مسلط کریں آمین
Parliament gallery today. A lesson & moment of introspection for those who conspired against him & thought they would finish him. Praise be to Allah alone.
صدیق جان کو اغوا کیے جانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ آوازیں یوں نہیں دبائی جا سکتی۔ اگر یہ نا معلوم کچھ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو اپنا قبلہ درست کریں۔
پکڑ دھکڑ سے مسئلے حل نہیں ہوں گے۔
@SdqJaan@ImranRiazKhan@MalBokhari#SiddiqueJan
مسلمان ہے توحید میں گرم جوش
مگر دل ابھی تک ہے زنا پوش!
معلوم نہیں ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو اس قدر اخلاق سے گرے ہوئے گھٹیا سوچ کے مالک ہ��ں؟
یہی سوال اگر پرچہ بنانے والوں کے بچوں سے کیا جاۓ پھر؟مجھے حیرت کے ساتھ ساتھ افسوس ہے!
#COMSATS
سنے کون قصہ درددل وہ غم گسار چلی گئی
جسے وفاؤن کا پاس تھا وہ وفا شعار چلی گئی
وہی بزم وہی دوھوم وہی جیالوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس بے نظیر کی جو تہہ مزار چلی گئی.
#ShaheedBenazirBhutto