#FreeTheSoulOfPakistan
راجہ ناصر عباس نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، کہا کہ عمران خان کے بنیادی حقوق کی پامالی کی جا رہی طبی علاج سے انکار، خاندان سے ملاقاتوں کی پابندی، اور علاج کی تفصیلات چھپائی جا رہی ہیں۔ یہ بدترین سیاسی کیا کوئی حکومت کو اس ناانصافی پر جوابدہ کرے گا-
PTI has submitted a list of lawyers to Adiala Jail officials for a meeting with Imran Khan. Concerns continue over access to legal counsel and fair due process. Justice and transparency must prevail.
#ImranKhan#PTI#JusticeForImranKhan
🚨 کالی پٹی باندھ لو، خاموشی توڑ دو
جو حق کی خاطر قید ہے، اس کی آواز بنو
12 جون کو قوم یکجا ہو کر کہے
رہا کرو کپتان، انصاف کو زندہ کرو ✊🖤
#ReleaseImranKhan#BlackBandCampaign
🚨عمران خان سے محبت ہمارے یقین کا حصہ ہے۔
ہم اپنے قائد کے لیے ہر قربانی، ہر جدوجہد اور ہر آئینی و پُرامن کوشش کے لیے تیار ہیں۔ ✊
#ImranKhan#گلگت_بلتستان_خان_کا
7 جون کا دن گلگت بلتستان کی طرف سے پوری قوم کے لیے پیغام ہوگا۔
تمام تر رکاوٹوں اور دبائو کے باوجود عوام انصاف، جمہوریت اور عمران خان کی قیادت کو ووٹ دیں گے۔
حالات بدلیں۔
مستقبل کو بدل دیں۔
پاکستان بدلو۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
The Times کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی فیملی نے جیل کے باہر احتجاج کیا۔
کہا جا رہا ہے کہ سخت تنہائی کے باوجود عمران خان کے حوصلے بلند ہیں۔
یہ معاملہ عالمی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ 🌍 #ImranKhanPTI
#بروز جمعہ احتجاج
عمران خان فیملی و ڈاکٹرز سے ملاقات
امریکن سائفر سچ ثابت ہونے, بیرونی مداخلت اور
عمران خان صاحب کی فیملی/ ڈاکٹرز سے ملاقات کے لیے بروز جمعہ احتجاج کی اپیل کی گئی ہے
آپ سب سے درخواست ہے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کا انتخاب Irreversible ہے۔ کوئی اس کو تبدیل نہیں کرسکتا۔ سہیل آفریدی ہی وزیر اعلی رہیں گے اس کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ چیئرمین گوہر علی خان
وزیراعلی خیبرپختو نے عمران خان کی رہائی کے لیے جس انداز میں عوامی طاقت کو منظم کیا، وہ سیاست میں ایک نمایاں مثال کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ، اور ریلیاں صرف سیاسی سرگرمیاں نہیں تھیں بلکہ ایک واضح پیغام تھیں کہ کارکن اور عوام اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں۔
رات کے پہر گولیاں چلائیں گے تو خان کے سپاہیوں میں کوئی خوف نہیں لیکن یہ لوگ کب تک گولیاں چلائیں گئے آفریں ھو لیڈر شپ پر اور ورکرز سپورٹر کارکنان ٹائیگرز پر
26 نمبر موٹروے بند جی ٹی روڈ بند کیا پولیس اور نہتے لوگوں کو روک رکھا ھے عمران احمد خان نیازی کے ملاقات_
یہ ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ اپنے لیڈر کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کروانے کا مطالبہ لیے اڈیالہ کی جانب بڑھ رہا ہےاس پرامن عوام کا مطالبہ نا ماننے والے دراصل ملکی غدار ہیں
پچھلے منگل کو سہیل آفریدی نے علیمہ خان کو بتایا تھا انہیں یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ اگلے منگل تک عمران خان کو ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔ اس یقین دہانی کو آٹھ دن گزر چکے ہیں اور ابھی تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
سائفر
جس کا ذکر کپتان عمران خان نے بار بار کیا ڈراپ سائٹ کی جانب سے اسے پبلک کردیا گیا، ایک بار پھر واضح ہوگیا کہ تحریک انصاف کی عوامی حکومت کے خاتمے کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا حکم تھا جس حکم کو نبھانے کے واسطے ملک پاکستان کے اندر موجود میر جعفر نے اس وقت کی حکومت کے خلاف سازش کی
پاکستان کو صرف اس لیے سزا دی گئی کیونکہ اُس نے آزاد خارجہ پالیسی اپنانے کی کوشش کی۔لیک ہونے والے سائفر نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر یوکرین پر “غیر جانبداری” واشنگٹن کو کیوں قبول نہ تھی، اور کیوں ایک منتخب وزیرِاعظم کے خلاف پسِ پردہ دباؤ ڈالا گیا۔
#عمران خان #PTI
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے القادر ٹرسٹ کیس سزا کیخلاف اپیلوں پر چیف جسٹس ڈوگر بنچ کے پہلی ہی سماعت پر دلائل کیلئے آخری موقع دینے کے حکم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے باضابطہ Objection petition دائر کر دی، درخواست میں آخری مہلت دینے کا حکم سخت ، بلا جواز اور غیر منصفانہ قرار۔