کل ایک مہاجر (ابوالحسن اصفہانی) کا پاکستان کو دیا ہوا تحفہ (PIA) بکا اور ایک مہاجر(عارف حبیب گروپ) نے خرید لیا۔
مہاجروں نے پاکستان بنایا تھا ، مہاجر ہی پاکستان بچائیں گے۔
مہاجر کلچر ڈے 2025
جیسے پاکستان ایئر فورس نے فضائ حدود پر جنگ لڑ کر جیتی بلکل اسی طرح کپتان کے سپاہی سوشل میڈیا محاذ پر دشمنوں کو دھول چٹاتے رہے لیکن ملک کے کچھ بیغیرت لوگ پی ٹی آئ کا نام بدنام کرنے کے لئے فوج مخالف بیانیہ پی ٹی آئ کے نام سے جھوٹ گھڑ رہے ہیں۔
Pakistan air force becomes the first ever military force in the world to shoot down 4.5 generation aircrafts and PAF has done it without a single loss to its JF17 🛩️ 🇵🇰 International media reference 👇🏼👇🏼