لاچار بےبس والد کی بےبسی دیکھی جاسکتی ہے😓😓
کہاں ہے .میڈیا۔؟؟صحافت .؟؟وزیر انسانی حقوق شیریمزاری ....؟؟؟
ان سب کا کیا کردار ؟؟یا ان سے کوئ امید ہم لگا سکتے ہے ...؟
اې د مينې فرشتې, اې د نور او رنګ کيسې!
ښاپېرۍ! ته چا بندي کړې د غمونو د کوڅې؟
(غني خان)
#JusticeForFarishta💔
کوئٹہ کے ڈاکٹرو کا ہرتال
#ڈاکٹرسلطان ترین کا اصل چہرا اور اس کی ہماری ماؤں ،بہنوں کے ساتھ رویا
نیچے تصویر میں دی گئ تحریر کو ضرور پڑھے
اور شیر کرۓ
اس زناور کی ڈگری پر پابندی لگا کر پوری مع��ل کیا جاۓ
@Zohrakhan1222 @zarmina001144
@QuantumWazir @Waseelakakar @BoriwalKakar
#آفرین
سنجاوی کے واقع کےبعد جو دھرنہ دیاگیا تھاتیسرےروز بھی سنجاوی کےغیور عوام کےہجوم میں جاری۔
ان کے مطالبات کو تسلیم کردینے چاہیے یہ ان کا آینئ حق.
اب انشااللہ ہم پرہر ظلم کےخلاف آواز اٹھایا جاۓگا اب پشتون جھاگ گیاہیں
@BoriwalKakar@RahmanBunairee@KhanBehroz@WrrangaLunri2
گل خان بیغرتو یہ دیکھ لو پشتون کےساتھ کیاظلم ہورہا ہےکاش گل خان بیغرتو آپکے ماؤں اور بہنوں کےساتھ ایساہوتاپھردیکھا تھاکہ آپ سب کیسےرونہ روتے
میں اپنےزمیر میں شرم و بیغرتی محسوس کررہاہو کالیاہمیں اتنابیغرت سمجھ ��کا ہےکہ اس کاجواب تک نہیں دیتاکہ ان مظلوموں کاکیاقصور؟
نئی وڈیو ہیں
آج جنوبی پشتونخواہ(زیارت) جوکے دنیاکی خوبصورت وادیوں میں شمارکی جاتی ہے وہاں آج 8مائوں کے لخت جیگر شہیدکئے گے اور ان 8شہادتوں میں ایک شخص جو کے بوڑۓ ماں ،باپ اور8بہنوں کاواحد سہارا تھا وہ بھی شہید اورمیں یقین کےساتھ کہے سکتا ہو روز مرا کی طرح انکے ملزمان بھی نامعلوم #افسوس
عمران خان نے خیر سگالی کے طور پر دشمن ملک بھارت کا پائلٹ تو رہا کردیا اپنے ائین کے اندر اپنا ائینی اور انسانی خقوق مانگنے ولے اپنے شہریوں پشتون مہاجر بلوچ سندھیوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے ان پر بھی رحم کرے اور جذبہ خیر سگالی کےطور پر رہا کیا جائے
@RehamKhan1@GulBukhari
حساب سب کو دیناپڑھۓ گا
چاہیےوہ #پشتونوں کےخون بہانےکاڈالر لینے والا ہو .یا پھر خون بہانے والے کے ساتھ ملا ہو اور پشتونوں کا غدار ہو .
حساب دونوں سے لینگے #انشااللہ
جو ملٹری آپریشن سوات ، بونیر یا سوت وزیرستان میںہےان سب کی #اے_این_پی پارٹی کھلم کھلا حمایت کرتی ہے
کیا کہنگے .؟