قائداعظم کے آخری الفاظ یہ تھے.... چیلنج ہے پاکستان کے تمام میڈیا چینلز کو کوئی ایک میڈیا چینل یہ کلپ نہیں چلا سکتا کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا پاکستان میں خلافت راشدہ کا نظام قائم کیا جائے....
پاکستان میں بڑی پلاننگ سے اس حصے کو چھپایا گیا ہمیشہ
@SheikhRafiq313 ya aisa baat hay ,
jesa pegaimbar islam ,
janab hazrat Muhammad mustafa SAW mushriqeen , munafiqeen , may dawat e islami k liay agar jatay to in jesay la ilm log un pay naooz u billah tanqeed kartay .
in hazrat ko Taif ka wakia zarra sunao .
@Haqeeqat_TV میرا ایک سوال ہے ۔
کیا ایسا ہی چلتا رہے گا ۔
کیا عام پاکستانی وزیر اعظم بننے کے لیئے ان 3 جماعتوں کا محتاج رہے گا ۔
عوام براہ راست وزیر اعظم کو کیوں منتحب نہیں کر ��کتا ۔
@ImranKhanPTI 2/2
پاکستان میں غریب اور سفید پوش طبقہ کو سہارا دیں نا کہ ان کو جنہنوں نے آپ کی پارٹی کو آگے بڑھانے کے کیئے فنڈز دیئے ۔
حدا کے لیئے نوازشریف اور آصف زرداری جیسے لوگوں کو ہم پر مسلط نا ہونے دیں ۔
@ImranKhanPTI عمران خان صاحب ۔
یقیناً پاکستان ائی ایم ایف کی تلوار کے سائے تلے وقت گزار رہا ہے اور اس دوران مختلف محاذوں پر آپ نے سفارتی مقام پر پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے ۔
تھوڑی اسمارٹ پولیٹکس کا مظاہرہ کریں ۔
جس قوت و اخوت عوام نے آپ کو منتحب کیا آپ ان کے جزبات کو سمجھے ،
1/2
40 سال بعد آج پاکستان پوری امت کا مرکز ہے۔ ساری دنیا ہم پر نگاہیں مرکوز کئے ہوئے ہے۔
ہمیں تہنا کرنے کے خواب دیکھنے والے کسی کونے مں چھپے ہاتھ مل رہے ہیں۔ یہ ہے میرا ابھرتا ہوا پاکستان! الحمد للہ
شکریہ عمران خان
شکریہ جنرل باجوہ
PM @ImranKhanPTI will Inaugurate the much-awaited Karachi Green Line BRTS tomorrow. With a daily ridership capacity of 135000 passengers, the welcome addition of 80 hybrid buses will alleviate traffic congestion issues and provide eco-friendly & economical commute to Karachiites.