❤️💕اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 💕❤️
علیمہ خان عمران خان مخالف رپورٹر طیب بلوچ کی کلاسک عزت افزائی کرتے ہوئے۔۔ 😂😂
"طیب بیٹا، تمہیں جس نے یہ سوال لکھ کر دیا کہ جا کر پوچھو، اس نے تمہارے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے۔ اپنے ساتھ کسی کو ایسی زیادتی مت کرنے دیا کرو" 😂😂
Despite the war, Iran decides to send its men’s national team to the US to take part in the 2026 World Cup next month. But, Modi didn't let Indian cricket team travel to Pakistan to play the 2025 Asia Cup. Wars should be fought between militaries, Not between players and actors!
Many of you saw the video of Maulana Tariq Jameel and the young boy where the Moulana didn’t shake his hand with the boy and looked like dismissing him. To clear up the misunderstandings, his son has shared the actual context of what happened.
The rarely seen snow leopard, captured on a remote wildlife camera by photographer Sascha Fonseca.
A young snow leopard illustrates its displeasure after being startled by the clicking sound of the camera trap.
2024 کے الیکشن کے بعد بننے والی حکومتوں کے عوام پر مظالم کا اصل مجرم یہ شخص ہے��۔۔۔ مہنگی بجلی، مہنگا پیٹرول، مہنگی اشیاء خورد نوش، بھاری ٹیکسز، اسکی بیٹی کی عیاشیوں، اسکے بھائی کی عیاشیوں، اسکے خاندان کی عیاشیوں، اسکی جماعت کے اراکین اسمبلی کی عیاشیوں، اسکی حکومت کی بیوروکریسی کی عیاشیوں۔۔۔۔۔۔ اس ساری صورتحال کا ایک ہی مجرم ہے اور وہ ہے نواز شریف۔۔۔۔۔
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
زمان پارک سے اٹک جیل اور اٹک جیل سے اڈیالہ جیل۔۔
بیوی جیل میں،بہنیں جیل کاٹ چکیں،پارٹی توڑ دی گئی،مینڈیٹ��مخصوص نشستیں،فیر ٹرائل چھین لیا گیا،چھبیسویں،ستائسویں آئینی ترمیمیں،الیکشن ایکٹ،نیب ترمیمیں اور پیکا ایکٹ مطلب سب کچھ عمران فیکٹر کو ختم کرنے کیلئے کر لیا گیا،کردار کشیاں،دو اڑھائی سو مقدمے،قیدِ تنہائی،بیماری،ملاقات پابندی سب کچھ بھگت لیا اور بھگت رہا عمران خان مگر نہ آصف زرداری کا رستہ لیا اور نہ نوازشریف پتلی گلیاں استعمال کیں اور آج بدترین دشمن بھی مان رہے کہ جیل کاٹنے کا حق ادا کر دیا عمران خان نے۔۔
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
@Saminakhan4000 اللہ تعالی اس بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کوئی اللہ کا نیک بندہ اس کو باہر والے ملک میں کہیں ویزہ دے دے اس کی جان کو میری نظر میں شدید خطرہ ہے
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی د��شت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
صفیہ آپا کو اسمبلی میں فارم 47 تو دے دیا لیکن تعلیم نہیں ۔۔ہا ہا ہا
وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف، اور فیلڈ ماسٹر مجید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اآگے اسمبلی میں بھی قہقیے۔۔۔۔
حد ہوگئی یار سیریسلی۔
گھر میرا
گھر کی چھت میری
گھر کی چھت پر لگا سولر میرا
سورج اللہ پاک کا
سولر لگاؤں تو اجازت نیپرا سے لوں ؛ وجہ؟
اجازت لینے کے پیسے حکومت کو دوں ؛ وجہ؟
انی دیو مذاق اے 🤦♂️