Disappointed to see that despite my opponent from PTI winning the elections in NA-56 with a clear majority, as is evident from Form-45, his victory has been unjustly overturned through a sham process. This is a blatant theft of the people's mandate, and I strongly condemn it.
کل دو بجے پورے پاکستان میں پرامن احتجاج ہو گا۔ عوام نے اپنا فیصلہ پرامن اور آئینی طریقے سے ووٹ کی پرچی کے ذرعیےسے سنا دیا۔ اب اس مقدس امانت کا تحفظ کرنا ہے۔
میں خود پنجاب کے ایک شہر میں احتجاج لیڈ کروں گا۔ ہمارے تمام لوگ جو فسطائیت کے دور میں محفوظ مقامات پر تھے وہ باہر نکلیں۔
وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
Some RO’s going round asking candidates to commit to join PMLN and then they will recount and issue authentic result as per form 45. Otherwise they will temper records and their applications will be either rejected by courts or stuck at election tribunals indefinitely.
@ImranRiazKhan پہلے آپ سے نومینیشن پیپر چھینے گئے اور اب آپ سے فارم 45 چھینا جائے گا، اسلئے جلد از جلد اپنے تمام فارم 45 اس نمبر پر سینڈ کریں۔
اور یہ انفارمیشن جلد سے جلد پھیلائیں اس سے پہلے کہ خلائی مخلوق ان تک پہنچ جائے۔