@Hidepro18plus یہ جتنے نگیٹیو رپلائی دینے والے ہے ان میں سے کچھ صبح 10 بجے اٹھنے والے لوگ ہیں ۔ اور اگر ان سے پوچھو کے نماز پڑھتے ہو تو کچھ کہیں گے اللہ معاف کرنے والا ہے اور کچھ کا جواب ہوگا وہ تو جمعہ کو ہوتی ہے یا عید والے دن ۔ باقی سانو اللہ بخشے گا۔ نماز کی کوئی معافی نہیں۔
@atifgujjaruk@ImranRiazKhan Address bata tere ghar ja key pooch lete hein k operation karwana he kisi ne . Wese bhi pathan operation karne ko tayyar hein
بانی چیئرمین عمران خان کے ماموں جاوید زمان خان آج سہ پہر زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر رحلت فرما گئے ہیں۔
وہ کرکٹ کے حوالے سے عمران خان کے اتالیق تھے جنہیں بانی چیئرمین تحریک انصاف نہایت عزیز رکھتے تھے۔
ان کا شمار لاہور کی ادارہ جاتی خواص کی حامل ان معزز ترین شخصیات میں ہوتا تھا جن سے ان سے واقفیت اور شناسائی کا حامل ہر شخص پیار کرتا تھا۔
انّاللہ وانّاالیہ راجعون۔ اللہ ��ریم انہیں جنت الفردوس میں ارفع مقام پر آسودہ فرمائیں۔
@UdarOfficial Respected sir. Salam. it's not a place to share the matter with you but I don't have any other direct link. I'm working in UAE from last 13 years. Im willing to go back home and settle down myself with my family. I am attaching my request in this post. Please reply
@68_adnannabi @Hussain_NSharif Dare it buddy. It's time to show your love towards your father. Nahi to saari umer galiya khao ge. Bech do Sara Mayfair apartment. Be brave.