A girl who topped her university ended her life under a tree in G-10. Her crime? Dreaming big while being poor.
This wasn't just fraud, this is a murder by a rotten system. May her soul rest in peace.
We failed you, Laiba.
#justiceforlaiba
اسلام آباد میں ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی خودکشی،درخت سے جھولتی لاش نے مجھے ہلا کر رکھ دیاہے، میرے اندر اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ تصویر یہاں لگا سکوں ۔۔۔اس ذہین بچی کا یہ لاش اس بدبودار ،استحصالی نظام،عدلیہ،پارلیمنٹ اور نظام حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے،ایک غریب مخنت کش،دودھ فروش باپ کی ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ ان انسانی سمگلروں،جعل سازوں، اس بدبودار نظام کی وجہ سے خودکشی پر مجبور ہوئی ۔۔۔
باپ نے پلاٹ فروخت کرکے21 لاکھ فراہم کئے ماں نے زیور بنک میں رکھوا کر 70 لاکھ پورے کئے تاکہ ذہین بیٹی کی بیرون ملک تعلیم کا خواب پورا کیا جاسکے لیکن انسانی سمگلروں، جعل سازوں نے سب کچھ لوٹ لیا،
اگر حکمران اسلام آباد اور اٹک کو کنٹینرز سے بند کرنے سے فارغ ہوگئے ہوں، بیرونی دوروں سے فرصت ملی ہو، ٹرمپ کی تعریفیں مکمل ہوچکی ہوں اور پروٹوکول اجازت دے تو ریاست پر قابض اشرف المخلوقات ذرا ان غریب درماندہ پسے ہوئے مخلوق کی بھی خبر لیں۔
اے اللہ ہمیں معاف فرما،ہم اس ظلم مَیں شریک نہیں، ہم ان ظالموں کے سہولت کار نہیں۔۔۔ہم۔ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں۔۔
اہم خبر 🚨
سابق معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت و ٹیکنیکل ایجوکیشن و ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 51 صوابی عبدالکریم تورڈھیر کے بھائی عبدالناصر کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔
ذرائع کے مطابق عبدالناصر کے ہمراہ تین گن مینوں کو بھی اغواء کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاق
اہم خبر
ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 51 صوابی عبدالکریم تورڈھیر کے حجرے پر رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ کی
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے دوران عبدالکریم تورڈھیراور انکے بھائی عبدالناصر سمیت تین گن مینوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔
واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی ل
The show PAF is putting right now is no less than suicidal !! Breaking through their defense systems, going deep & striking the exact targets !! The world must not miss this legendary display of Pakistan Air force !!
In Pakistan we've collectively been through more trauma in 75 years than most countries experience in centuries. You hysterical clowns have no idea who you are dealing with.