@CristianoXtra_ I hate argentina, and yeah, the refs favored them in the previous matches, they got easist pathed to the semis but in Semi final woahh, argentina thrashed tuchel tactics and what a game play by them in the last 30mins
ستلج مووی کو انڈیا بھر میں بین کر دیا گیا ہے،
نیٹ فلیکس سے ہٹا دیا گیا ہے،
ستلج مووی 1995ء میں مشرقی پنجاب (انڈین پنجاب) کے سکھوں پر ہوئے ظلم و ستم کے خلاف بنی ہے،
مگر ڈیڑھ منٹ کا کلپ دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے یہ پاکستانی حالات کا عکس ہوں۔
میرے ذرائع بتا رہے ہیں کہ یہ بل مبینہ طور پر اپریل میں پاس کر لیا گیا مگر سیکرٹ رکھا گیا - یہ بل سُنتا جا اور شرماتا جا - یعنی عوام ٹیکس کے پیسوں پر KPK اسمبلی کے شہزادے موجیں کرنے چاہتا ہیں اور ساتھ ہی حکومتی جہاز ، پروٹوکول اور مراعات پر تنقید کا بھی حق رکھتے ہیں.
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
غیرت ہے بڑی چیز جہاں میں؟؟
یہ کوٹ ادو کے عابد حسین بھٹی ہیں، ایک غریب مرغی فروش، مگر حوصلے اور غیرت میں کسی پہاڑ سے کم نہیں۔ وہ اپنے جوان بیٹے عمران بھٹی کی مبینہ پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہر قسم کی پیشکش اور مراعات کو ٹھکرا چکے ہیں۔
ایک طرف پورا نظام ہے، جو اپنے افسران کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، اور دوسری طرف ایک نہتا، غریب مگر باہمت باپ، جو اپنے لختِ جگر کے خون کا سودا کرنے پر آمادہ نہیں۔ وقت گواہ ہے کہ ایسے معرکے صرف طاقت سے نہیں، بلکہ سچ، صبر اور استقامت سے جیتے جاتے ہیں۔
علاقے کے بعض بااثر افراد کی جانب سے دیت کی مد میں 98 لاکھ 30 ہزار روپے کی پیشکش کی گئی، مگر عابد بھٹی نے اپنے بیٹے کے خون کی قیمت لگانے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں دولت نہیں، انصاف چاہیے۔
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ماضی کی طرح دباؤ ڈالنے یا جھوٹے مقدمات کے ذریعے اس خاندان کو جھکانے کی کوشش کی جا سکتی ہے، لیکن اس بار سوشل میڈیا، عوامی شعور اور میڈیا کی طاقت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
چھ ماہ بعد عمران مانی کی قبر کشائی کی گئی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے میت کو کوٹ ادو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فرانزک رپورٹ میں موت کی وجہ گلا دبانا بیان کی گئی ہے۔ کارروائی مکمل ہونے کے بعد دوبارہ تدفین کر دی گئی۔
ایک باپ کی یہ جدوجہد صرف اپنے بیٹے کے لیے نہیں، بلکہ ہر اس مظلوم کے لیے ہے جو انصاف کی امید لیے زندہ ہے۔ غربت نے عابد بھٹی کے قدم نہیں روکے، بلکہ ان کے حوصلے کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔
سلام ہے اس باپ کی غیرت، استقامت اور محبت کو، جو اپنے جوان بیٹے کے خون کا سودا کرنے کے ب��ائے انصاف کی جنگ لڑ رہا ہے۔ دعا ہے کہ سچ سامنے آئے، قانون اپنا راستہ اختیار کرے اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب ہو۔
#انصاف_برائے_عمران_مانی #عابد_بھٹی #کوٹ_ادو
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan