شکر سے خوشیاں اور نعمتیں بڑھتی ہیں۔
اگر آپ غور کریں تو شکر کرنے کو بہت کچھ ہے۔۔۔۔
گرم کھانا۔۔نرم بستر۔۔مظبوط چھت۔۔صحت۔۔ والدین کا سایہ۔ بہن بھائیوں کی محبت۔ سادگی سے بڑی لگثری کوئی نہیں۔
یہ چیزیں جنہیں ہم معمولی سمجھتے ہیں۔۔ یہ دراصل بہت بڑی ہیں۔۔
No matter what somebody standing by your side or not if Allah standing by your side no one in the world no power in the world can move you from the place you deserve.