مجھے ہے حکم اذاں، لا إله إلا الله
ملک پاکستان کی سلامتی، عمران خان کی رہائی اور اس ظالم نظام سے عوام کی نجات کے لیے، عمران خان کے چیف آف اسٹاف احمد خان نیازی، ملٹری کسڈی سے رہائی پانے والے حیدر مجید، کارکنان کے ہمراہ اللہ کے حضور اذان دیتے
ہوئے
@honey_eshaal سستہ نشہ کرنے والی تم نے کون سے عمران خان کی خاطر کھانا کھانا چھوڑ دیا ہے، عمران خان کے پاس جیل میں کوئی AC نہیں ہے تو تم کیوں AC کے مزے لے رہی ہو سب کچھ چھوڑ دو تم بھی، بے وجہ کے ہر بات کو controversial نہ بنا دیا کرو، پی ٹی آئی کے اصل دشمن تو خود ہو. پی ٹی آئی پہلے ہی مشکل م ہے