﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہمیں ایسی زندگی عطافرما جس میں جسم عافیت میں،
دل شکر میں اور زبان ذکر میں رہےہماری چھوٹی خوشیوں میں اپنی بڑی رحمتیں دکھا دے،
ہماری آزمائشوں کو ہمارے گناہوں کی معافی اور درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا.آمین
دالبندین: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن
گزشتہ رات دالبندین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن فتنہ الہندوستان کے 4 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیاجن میں بلانوش میں سرگرم ایک اہم رہنما بھی شامل کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمدجو بیرونی معاونت کی جانب اشارہ کرتی ہے۔
السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ رب العالمین ہم سب کے گھروں کواخلاص، محبت
اتفاق اور صلہ رحمی سے آراستہ رکھے، ہمیں پر سکون ذندگی, اچھی صحت،اطمینان قلب عطا فرمائے، اور ہمارے پیاروں کو غم اوردکھ سے ہمیشہ محفوظ رکهے۔
آمین یا رب العالمین
میں نہیں چاہتی کہ آخرکار مجھے حالات سے سمجھوتہ کرنا پڑے،
میں چاہتی ہوں کہ اے میرے رب! جن تمام خواہشات کے لیے میں نے تجھ سے دعا کی ہے، اُن سب سے گھری ہوئی رہوں۔ 🤍🌷
دالبندین ٹرانسپورٹرز یونین کی لوکل انتظامیہ سے ملاقات
تاجر برادری نے لوکل انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ شرپسند اور تخریب کار عناصر کی سرگرمیوں کے باعث شہر میں امن و امان کی صورتحال اور تجارتی سامان کی ترسیل بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ امن دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے
میں نہیں چاہتی کہ آخرکار مجھے حالات سے سمجھوتہ کرنا پڑے،
میں چاہتی ہوں کہ اے میرے رب! جن تمام خواہشات کے لیے میں نے تجھ سے دعا کی ہے، اُن سب سے گھری ہوئی رہوں۔ 🤍🌷
💕اے اللہ !
اس بابرکت جمعہ کے دن ... جو تھک گئے ہیں، انہیں حوصلہ عطا فرما۔ جو غمگیں ہیں ، ان کے دلوں میں سکون اور خوشیاں عطا فرما۔ اور جو تیری رحمت کے منتظر ہیں، انہیں اپنی بے پایاں رحمت سے نواز دے۔💕💕
آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمة الله وبركة
صبح بخیر
🌼🍃☘️
دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اسنیپ چیکنگ کے دوران 16 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، جبکہ چرس بھنگ اور اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں برآمد کرلی گئیں۔ مزید تفتیش جاری ہے،
#Dalbandin#Breaking#Balochistan