تم نے خان صاحب کی تصویر ہٹائی، قوم نے چہرہ دلوں میں بسا لیا۔ تم نے اسکی آواز پر پابندی لگائی، قوم خود اس کی آواز بن گئی۔ تم نے اسکو دیواروں کے پیچھے تنہا کیا، مگر باہر کروڑوں لوگ اس کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ آخر تمہارا جبر تھک گیا، قوم کا یقین نہیں۔ تمہارے اختیار کا غرور ہارا، عمران خان کی استقامت اور عوام کی وفا جیت گئی۔ تم اسے کبھی شکست دے ہی نہیں سکتے تھے، کیونکہ قوم اسے ہارنے کے لیے تیار نہیں تھی۔
اور ہاں خان صاحب آخری گیند تک کھیلنے ک عادی ہیں !
اتنے کچھ کے بعد بھی وہ اپنے دم پہ واپس آرہا 👇
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
…
، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سیکنڑوں کیسیس، سیکنڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
..
٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
…
قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، انڈہ گردی ، غنڈہ گردی ، امریکی دھمکیاں ، پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ، اور 90 فیصد میڈیا کی نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
کپتان جیل سے بیٹھ کر نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
قوم کو سنا رہا ہے ۔
حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب عمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
لکھ مؤرخ
نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
و تعز من تشاء
و تزل من تشاء
عمران خان کا موقف اور بیانیہ ہمیشہ واضح ہے: حقیقی آزادی کی جدوجہد میں انسان صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ ہوتا ہے۔ کامل ��وکل ہو تو دنیاوی طاقتیں قدموں میں ڈھیر ہو جاتی ہیں۔
حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعے کی طرح صبر اور صرف ذاتِ الٰہی پر بھروسے کا درس ہے؛ جو خدا کل تھا وہی آج بھی ہے اور ہر ناانصافی کو دیکھ رہا ہے۔
قوم اپنے قائد کی سلامتی کے لیے فکر مند ہے، لیکن عمران خان کا موقف ہے کہ ان کا توکل صرف اللہ پر ہے۔ تمام دباؤ کے باوجود وہ پاکستان اور اس کے عوام کی امانت کے محافظ ہیں۔
جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ کافی ہے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
رات گہری ہے، مگر امید ابھی باقی ہے،
ہر نگاہ میں عمران خان کی آس ابھی باقی ہے۔
وقت چاہے کتنا بھی آزمائے ہمیں،
انتظار ختم ہونے کی ایک آس ابھی باقی ہے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#EnoughIsEnoughFreeKhan
عمران خان کا ناشتہ بریکنگ نیوز ہے، اسکی جوتی، اسکے کپڑے، اسکا رہن سہن، اس سے متعلقہ ہر چیز اس ملک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ہے۔ عمران خان سے بڑا سلیبرٹی اس ملک کی ۸۰ سالہ تاریخ میں کوئی پیدا ہی نہیں ہوا۔