پاکستان 🇵🇰کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پاکستان کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے نہ آپ اکیلے بیٹھے ہی خوش ہو رہے ہوتے ہیں اور ایسے جیسے سکون آپکو چاروں طرف سے گھیر لیتا ہے یہ وہ سکون ہوتا جو ہم نے کبھی کیسی کو دیا ہوتا جو ہمیں واپس ملتا یہاں یا کہیں کوئی آپکے سکون کے لیے ہاتھ اُٹھائے ہوئے ہوتا