ماڈل ٹاؤن لاہور میں گھریلو ملازمہ سے زیادتی اسقاط حمل اور ہلاکت کے کیس میں اہم پیشرفت
سروسز اسپتال کی 3 خواتین ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا۔
تینوں ڈاکٹرز پر اسقاط حمل اور شواہد ضائع کرنے میں ملوث ہونے کا الزام
میڈیکل آفیسر ڈاکٹر صباحت، ڈاکٹر عائشہ عمر اور ڈاکٹر منصورہ مرزا کو معطل کردیا گیا۔
اگر 80 کی دہائی سے قومی اسمبلی کے مسلسل ایم این اے رہنے والے ، وزیر مشیر رہنے والے ، اسلامی دنیا کے واحد ایٹمی ملک کے وزیر دفاع صاحب کی دال رشوت دیئے بغیر نہیں گلتی تو پھر سوچیں ہم جیسے غریب غربا پاکستانیوں کی کیا اوقات رہ جاتی ہے؟
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
گلگت بلتستان انتخابات
کل تحریک انصاف کی قیادت کو صوبہ بدر کیا گیا آج اسد قیصر کو وہاں داخلے سے روکا گیا۔
ن لیگ کی قیادت کو انتخابی کمپین کے لئے ریاستی پروٹوکول دیا گیا۔
مروت صاحب کا مقدر رسوائ ہوگا چاہے انہوں نے جس کے بھئ کہنے پر یہ پٹیشن دائر کی ہے
آج ثابت ہوگیا کہ خان صاحب نے مروت صاحب کو پارٹی سے ٹھیک نکالا تھا۔
شفیع جان
#11thHour
کاکروچ جنتا پارٹی
بھارتی چیف جسٹس نے ایک کیس میں کہا ’’نوجوان کاکروچز کی طرح نظام پر حملہ آور ہوتے ہیں اور سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف سرگرم کارکن بن جاتے ہیں‘‘
اس کے بعد ایک نوجوان نے ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ تحریک شروع کی، جس کے اب فالوور بھارتی جنتا پارٹی سے زیادہ ہیں
سر اگر برا نہ منائیں تو فرمائیے گا ایک اور کمپنی کی پرائیوٹائزیشن آپ نے ی مشرف دور میں بطور منسٹر ٹیلی کام کی تھی پی ٹی سی ایل کی اس کی کیس اسٹدی ہی کروالیتے اس کے آٹھ سو ملین ڈالر آج بھی حکومت کو نہیں ملے۔ مزید برآں KE کا حال بھی دیکھ لیتے جسے آج بھی سرکار سبسڈی دے رہی ہے۔
الحمداللہ ہماری دو سال کی محنت سے آج ہم اس منزل پر پہنچ گئے ہیں کہ ہماری پہلی تین بجلی تقسیم کار کمپنیاں اب پرائیویٹائزیشن کیلیے تیار ہیں ہمیں امید ہے کہ انشاءاللہ اصلاحات اور کارگردگی سے حاصل شدہ نتائج کی بناء پر یہ کمپنیاں ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلیے بھرپور مسابقت کا موقع فراہم کریں گی میں پرائیویٹائیزیشن کمیشن کو پہلی تین بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
احمد بھائی راوی کو اس چیز سے کوئی غرض نہیں کون سا ایماندار بندہ ہے اور کون سا بے ایمان ہے راوی کو بس اور بس ہڈی سے فرق پڑتا ہے ہڈیوں میں انی چاہیے اس کے کام ہونے چاہیے بس سمپل
’’کورٹ روم میں گھنٹوں کی پروسیڈنگز، پھر چھٹی والے دن پاکستان کیلئے فنڈ ریزنگ، اتنی انرجی مجھ میں نہیں، آپ کہاں سے لاتے ہیں‘‘ راوی کا تب کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے تاریخی سوال
راوی آج بھی وہی کر رہا ہے جو تب کیا کرتا تھا !!!
لکی مروت میں دھماکہ
اب تک شہداء کی تعداد 8 ہوگئی، شہداء میں ایک خاتون اور دو ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد سے ہوا۔
یہ 1998 کی The X-Files: Fight the Future مووی کا کلپ ہے۔
اور جب سے Hantavirus کے نئے کیسز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی وارننگ آئی ہے، تب سے یہ وڈیو کلپ ہر جگہ وائرل ہے۔
ابصار صاحب آپ نے 2016 میں 30 لاکھ روپے دیے۔ جو ایکسل شیٹ شیئر کی ہے اس کے مطابق باقی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے 2023 میں ادا کیے۔ 2023 میں اتنی بڑی رقم کا سورس کیا تھا ؟؟؟
صحافی کے طور پر جوابدہی کے احساس کے ساتھ چند مزید سوالوں کے جوابات۔۔۔
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے ایک کمرے کے فلیٹ کی پہلی پیمنٹ 30 لاکھ روپے 2015 میں بُکنگ کے ساتھ کی جب ڈالر کا ریٹ 105 روپے تھا۔ فلیٹ کا قبضہ ملا آٹھ سال بعد 2023 میں جب بلڈنگ مکمل ہوئی اور فُل پیمنٹ دو کروڑ 16 لاکھ ادا کردی۔
تمام ٹرانزیکشن اور آمدن کی تفصیلات باقاعدگی سے ٹیکس حکام کو فائل کی جاتی رہیں۔
اس فلیٹ کی کُل رقم کی ٹیکس حکام کو جمع کروائی گئی انکم اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات 👇
ایک بات ماننی پڑے گی
وہ ایف آئی اے اہلکار تو بڑا پہنچا ہوا نکلا ہے۔ اُس نے ایک جملہ بولا کہ اس کا حال جواد احمد جیسا ہو گا
آج دیکھ لو یہ بالکل جواد احمد کی زبان بول رہا ہے۔
جواد احمد کو بھی یہی غلط فہمی ہے کہ میں پاکستان کا بہت مشہور آدمی ہوں۔ اب یہ وائرس اس کو بھی لگ گیا ہے 😂
اقرار الحسن اپنی ہر بات سے پھر جاتے ہیں۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ عمران خان ایک اچھے وزیراعظم تھے، کبھی کہتے ہیں کہ عمران خان کل بھی زندہ باد تھے اور آج بھی زندہ باد ہیں۔ اب وہ کہہ رہے ہیں کہ جواد احمد عمران خان سے بہتر ہیں۔ اس شخص کی کس بات پر یقین کیا جائے۔
یار فرحان بھائی کیا کر رہے ہو؟ اتنی گرمی میں کوٹ کے نیچے جرسی والی ویڈیو اٹھا کر ڈالنے کی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟
بہت زیادہ ڈس اپوائنٹ کر رہے ہو آپ آج کل 🤦♂️
جمعہ کا دن قوم یوتھ کے لئے اچھا نہیں رہا!
جنرل باجوہ کی بھی ایک شادی میں جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
یوتھی بھائیوں، آپ کے یوتھیوبر تو برین ہیمرج سے لیکر کوما تک کی کیا کیا جعلی کہانیاں سنا کر آپ کو الو بناتے رہے۔
غیرت ہوئی تو پوچھنا ہمیں کیوں بیوقوف بناتے ہو!
شیخوپورہ کے علاقہ صفدر آباد میں پیرا فورس کے اہلکاروں نے مزدور بچے کو اے سی کے دفتر میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
ایف آئی آر
زیادتی کرنے والے تینوں ملزمان کے پاس اسلحہ تھا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والے لڑکے کا بیان
جس دن عدم اعتماد پیش کی گئی تھی اس دن 24ارب ڈالر کے قریب زخائر تھے
چار سال میں 400بیرونی دورے اور 40ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال کر 4لاکھ پرچے درج کرکے بھی اب تک 24ارب ڈالر زخائر نہیں ہوئے
ہر وارڈن روزانہ 25 چالان کرے گا۔
ٹریفک پولیس کو چالان کا نیا ٹارگٹ مل گیا۔
ہر وارڈن حکومت کو چالان کی مد میں روزانہ ایک لاکھ روپیہ کما کر دیتا ہے اور کچھ کمیشن خود رکھتا ہے، یہ لوگ ٹریفک کی روانگی یا عوام کی سہولت کے لئے نہیں رکھے گئے بلکہ عوام کی جیبیں کاٹنے کے لئے رکھے گئے ہیں۔
شاہزیب خانزادہ نے ایل این جی پر درجنوں پروگرام کیے کہ نیا ٹرمینل کیوں نہیں لگاتے۔ تحریک انصاف نے بھرپور پراپیگنڈا کے باوجود ٹرمینل نہیں لگائے، قطر سے معاہدے درست کرنے کی کوشش بھی کی۔ آج نواز لیگ بتا رہی ہے معاہدے درست نہیں
معاہدے کرنے والے عظیم قائد کی معاشی عظمتوں کو سلام
ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک