عوام کا یہ سمندر آپ کو TV چینلز نہیں دکھائیں گے۔
لیکن سوشل میڈیا پر حق کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، انشاءﷲ۔
پاکستانی عوام نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ماشاءﷲ۔
اللّه ہماری اس ظالم حکمرانوں کے ٹولے سے جان چھڑواۓ۔
جب خبر دب جائے سوال روک دیے جائیں اور ادارے خاموش رہیں تو پھر مسئلہ صرف ایک واقعہ نہیں رہتا، پورا نظامِ جوابدہی کٹہرے میں آ جاتا ہے۔ اگر پنجاب میں سب کچھ شفاف ہے تو میڈیا کو رپورٹنگ سے روکنے سوالات دبانے اور حقائق چھپانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
یہ تخت و تاج بھی مٹی میں مل کے رہ جائیں گے
بچیں گے صرف وہ فیصلے جو انصاف کے ساتھ کیے جائیں گے۔
لرزا دینے والا یہ واقعہ کیا محض مریم نواز حکومت کی شاندار کارکردگی کا مظہر ہے؟ کیا فقط پنجاب پولیس کی کامل آزادی کا نتیج ہے؟ کیا یہ روایتی میڈیا کے قریب المرگ ہونے کا اعلان ہے؟ روزنامہ دنیا لاہور ، روزنامہ جنگ لاہور اور دوسرے اخبارات و چینلز کے رپورٹروں کو کس نے روگ روک رکھا ہے؟ بال کی کھال اتارنے والے ٹی وی میزبانوں کی زبان بندی کا کے طفیل ہے۔ کیا سنہین پنجاب حکومت نے روک رکھا ہے، پنجاب پولیس یا خود ان کی بے حسی نے؟
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
شہید اسماعیل ہانیہ 2023 میں دوران حج سفر کرتے ہوئے😭
ایسے ہیروز کو ایسے شہیدوں کو ہم نے کتابوں میں پڑھا تھا مگر ہم نے اپنی عملا زندگی میں اب دیکھا اور یہ غم بہت گہرا ہے