لانگ مارچ ڈے 1، لائیو اپڈیٹس: آج لکی مروت کے گنڈی چوک سے پہلے مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس تھریڈ میں سارے دن کی اپڈیٹس آئیں گی، فالو کرتے رہیں۔ #سر_بکف_میدان_میں
میرا سارا فوکس لانگ مارچ اور خان صاحب کی رہائی پر ہے لیکن کمپنی کے ٹاؤٹ بار بار سوشل میڈیا پر میرا فوکس اِدھر اُدھر کرنے کی کوشش میں لگے ہیں
یہ سارے لوگ باہر بیٹھ کر فساد ڈال رہے ہیں
کل ان لوگوں نے محمود خان اچکزئی کے خلاف ٹویٹس کی اور پھر ڈیلیٹ کی تھی
آپ کے سامنے تمام تر حقیقت سامنے آ رہی ہے
ان شاء اللّٰہ یہ سب خود ایکسپوز ہوں گے
خود بھی لانگ مارچ پر فوکس کرو اور مجھے بھی لانگ مارچ پر فوکس کرنے دو، کمپنی کے ٹاؤٹس۔۔۔۔۔
کرک بہادروں کا شہر لانگ مارچ کے استقبال میں سب سے آگے۔ قافلہ کلومیٹروں پر پھیلا ہوا ہے اور کل ہزاروں مزید شامل ہوں گے۔ #سر_بکف_میدان_میں#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
لانگ مارچ کا ابتدائی قافلہ دلیروں کے شہر کرک میں داخل ہو چکا ہے ، قافلہ کئی کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے
کرک میں عارضی شہر آباد کیا گیا ہے ، کل کرک سے ہزاروں افراد اس قافلے میں شامل ہو جائیں گے
میرے پاس توپیں، راکٹ لانچر اور بندوقیں نہیں ہیں، میرے پاس قوم ہے۔ یہ ہے وہ پیغام جس کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں ٹھہر سکتی۔ لانگ مارچ دن بہ دن مضبوط ہو رہا ہے۔ #سر_بکف_میدان_میں#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
سہیل افریدی کا جذبہ بتا رہا ہے کہ اس دفعہ ارادہ کچھ اور ہے اس دفعہ رزلٹس اور ائیں گے اس دفعہ فیصلہ باقی سڑکوں پر ہوگا اور اس دفعہ باقی عمران خان رہا ہوگا
میرے پاس توپیں نہیں
راکٹ لانچر نہیں
بندوقیں اور گولیاں نہیں۔
میری طاقت آپ لوگ ہیں
عمران خان کی طاقت آپ لوگ ہیں۔
ہم ان کی ہر پالیسی کو سڑکوں پر رہ کر، پُرامن طریقے سے مسترد کریں گے۔
سہیل آفریدی
لانگ مارچ ڈے 1، لائیو اپڈیٹس: آج لکی مروت کے گنڈی چوک سے پہلے مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس تھریڈ میں سارے دن کی اپڈیٹس آئیں گی، فالو کرتے رہیں۔ #سر_بکف_میدان_میں