اہم شخصیات نے مشاورت کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ میں گورنر راج یاایمرجنسی پر غور کیا، اہم شخصیت نےاپنے سیاسی مخالف کے خلاف پنجاب میں 25 فروری 2009 گورنر راج لگایا تھا جس کو ناکامی پر واپس لینا پڑا , صوبوں کے مسلےپر سندھ میں بھی گرونر راج یا ایمرجنسی کی خبریں سنی جا رہی ہیں