@AsjadBukhari1@Ahmad_Noorani جی بالکل حاجی رشید والوں کی مچھلی بازار میں دوکان ہے وہاں سے انہوں نے ترقی کرکے مختلف شاخیں قائم کیں ہیں۔اور جہاں تک بات چوک بازار والی دوکان کی ہے ان کا سوہن حلوہ بہت لذیذ یے
افسوسناک۔۔۔
بمباری کے بعد آسمان تک اٹھتے دھویں کے بادل تو نظر آئے، مگر ان سے بھی بلند معصوم بچوں کے لاشے تھے جو فضاء میں اچھلے اور زمین پر آ گرے۔
ارضِ فلسطین پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عالم۔اسلام باالخصوص مشرقِ وسطیٰ کے حکمرانوں کے لیے ایک کھلا ہوا اتمامِ حجت ہے۔خدا نہ کرے — غزہ کا سقوط ہوتا ہے، تو اس کے بعد حرمیں شریفین کو جو خطرات ہونگے،مشرقِ وسطیٰ پر جو قیامت گزرے گی، اس کا تصور بھی روح کو لرزا دیتا ہے۔
خدا کیلئے اٹھئیے اس نسل کشی کے خلاف طاقتور مزاحمت کیجئے، اپنے حکمرانو،جرنیلو کو جگائیے۔
Holding a political party's flag, chanting slogans, and saying Imran Khan's name have become new crimes in Pakistan, with punishments including torture, abduction, and in some cases, gone.
@hrw@ICJ_org
"The politically motivated charges against me are nothing more than an attempt to silence my fight for democracy. But this struggle is not about me alone. The erosion of democracy in Pakistan has far-reaching consequences," Imran Khan writes from prison https://t.co/1dMq1lTMCv
حیدرآباد کے بلڈر محمد دین میمن کے جیل سے رہائی کے بعد سنسنی خیز انکشافات۔۔
سابق وزیر ایشور لال نے میری بیوی دعا تھیبو سے دوستی رکھ کر مجھے جیل میں رکھوایا تاکہ وہ ایک دوسرے سے مل سکیں۔
میرا اب دعا سے کوئی تعلق نہیں۔ لیکن علماء دئن کو اپیل ہے مسلمان عورت کیسے ایک غیر مسلم کے ساتھ تعلقات رکھ سکتی ہے۔ اس پر ایکشن لیں۔۔
ایشورلال نے گھر برباد کرنے کے ساتھ اربوں روپے کی جائیدادوں پر قبضہ کیا ہے۔
مجھے قتل کیا گیا یا مقدمات بنائے گئے تو ایشور لال اور دعا تھیبو ذمہ دار ہونگیں۔۔
فیس بک پر لنک
https://t.co/GatOpl83k3
اردو میں مکمل انٹرویو آج شام میرے یوٹیوب چینل پر۔۔