سخت افسوس کی بات ہے کہ کشمیر کے لیے لوگ آواز نہیں اٹھا رہے، جبکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ارادے بہت خطرناک ہیں۔ ان لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں
جو ہفتوں سے اپنے معصوم بچوں اور عورتوں کے ساتھ سڑکوں پر بنیادی حقوق کے لیےبیٹھے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
@MemonaMushtaq نواز شریف پٹاخہ بھی نہیں پھوڑ سکتے تھے ،مجید نظامی نے کہا کہ میاں صاحب ،،دستخط کردو ورنہ قوم تُمہارا دھماکا کردے گی ،
ڈاکٹر عبد القدیر خان
سائفر کی جان نہیں چھوڑن��، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
@HinaSarver منتخب وزیراعظم کے خلاف بیرونی سہولت کاری کے ذریعے سازش کرنے اور ممبران کی خرید وفروخت کر کے حکومت گرانے کی پاداش میں ان تمام کرداروں پر آرٹیکل 6 لگتا ہے جو اس سازش میں پیش پیش رہے اور بعد میں خود بینیفشری بنے۔
کُتے کی دُم سیدھی ہو سکتی ہے لیکن یہ لوگ اپنی گھٹیا حرکتیں نہیں چھوڑ سکتے۔
تین سال سے عمران خان کو نا حق جیل میں ڈال رکھا۔ جب اس کے خلاف کسی بھی کیس میں کچھ ثابت نہیں کر سکے تو یہ بے غیرتی کا نیا ڈرامہ رچایا گیا ہے لیکن ان کے جھوٹ کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی ہے۔ شرمناک
🚨 3 دن میں جواب دو… ورنہ اسمبلی نہیں چلے گی! محمود خان اچکزئی کی کھلی وارننگ
نمبر 1: حکومت واضح طور پر بتائے کہ عمران خان کی ملاقات کب ہوگی؟
نمبر 2: کیا عمران خان کو ان کی مرضی اور خاندان کی خواہش کے مطابق ہسپتال میں علاج کروایا جائے گا یا نہیں؟
انہوں نے حکومت کو 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تو اس کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں بدامنی پھیل رہی ہے اور پیپلز پارٹی کے ہاتھ مروڑنے کی باتیں بھی ہو رہی ہیں۔