@MaidahMuhammad بہت اچھی آئیڈیا عوام کو بھی اسطرح سے پَٹ-رول کی قیمتوں کے اضافے پر اعتراض نہیں ہوگا کہ قیمتوں میں اضافہ اوقات نماز کیساتھ منسلک ہے تو اس میں خیر و برکت کا عنصر بھی شامل ہوگا لہازا وہ اس برکتی اضافے کو خوشی خوشی قبول کرلینگے، گدھے جو ہیں🤣🤣
@ReadinWakil بچپن سے یہ سنتے آئے ہیں دودھوں نہاؤ پوتو پھلو.. اور یہ بھی سنتے آئے ہیں کہ جھگڑا کرنیوالوں کا منہ کالا ہوجاتا ہے، یہی سب سوچ کر ہم گھروں سے باہر نہیں نکلتے کہ لڑائی کٹائی جھگڑا فساد کرنے سے منہ کالا ہوجائیگا🤣🤣🤣
@LovvEcho بزرگوار دولہا میاں صاحب آپکا گھونگھٹ اٹھانا بہت اچھا لگا مبا-kir ہو لیکن اسکیبعد ہونیوالی کارروائی بھی تو دکھائیں کہ آگے کیا کیا اور کیا ہوا😜😜😜😜
@MaidahMuhammad احمق ہے کلموہا، ارے اگر اسکی سینا یہ کام نہیں کرسکتی تو ہمارے دم ہلانے والے 🐕🐕🐕 کی خدمات حاصل کرلے پھر دیکھو وہ کاکروچوں کو کیسے منٹوں میں بھون کر رکھدینگے😜
@KhanMobeena سوئے ہوئے اسلئے ہیں کہ اسکول کالج اور یونیورسٹی میں آئس کا استعمال فیشن بنگیا ہے اور یہ چور حکومت چاہتی بھی یہی ہے کہ یہ اس لت میں پڑے رہیں