آج التجا جی جموں اُن غریب خاندانوں سے ملنے پہنچیں جن کے آشیانے رات کے اندھیرے میں توڑ دیے گئے۔
کیا جموں و کشمیر میں غریبوں کو جینے کا حق نہیں؟
سچا لیڈر وہی ہوتا ہے جو مصیبت کی گھڑی میں مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہو۔
ہم سلام پیش کرتے ہیں التجا جی کو
There was a workers’ program held in Budgam, which was attended by party office-bearers, and it was presided over by the MLA of Budgam, Advocate Agha Syed Muntazir Mehdi.
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی، بلکہ یہ صرف تباہی لاتی ہے۔
اللہ کرے یہ جنگ جلد رک جائے اور بے گناہ لوگوں کی جانیں محفوظ رہیں۔ آمین۔ 🤲
#PrayForPeace#StopWar#PeaceForHungary