السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عید الفطر کے پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے عیدمبارک قبول کریں۔ اللہ اس باوقار موقع پر آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کے تمام دکھ اور غم دور فرمائے اور آپ کو ہر شر اور بیماری سے محفوظ رکھے.آمین.....
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے* *"عید مبارک"* ۔
*اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر نیک خواہش کو پورا فرمائے* .
Today is the birthday of a strong, courageous and a kind person, a fearless voice of Kashmir. May Allah Ta'ala always bless you with more and more success and protect you always.
Happy Birthday Masrat Di 🙃
@Masratzahra
بِسْــــــــــــــــــــــمِ اﷲِارَّحْمَنِ ارَّحِيم
اسلام علیکم
میری طرف سےآپ کو اورآپ کے سبھی افراد خانہ کودل کی گہرایوں سے . "عيدمبــــــــــــــــــــارك.-