ہمارے معزز “آئی پی پیز” کا ایک اور شکار !!!
—————————————-
وہ بیٹا، جو اپنی بیوہ ماں کا سہارا تھا اور اسلام آباد میں ایلومینیم کے کام پر مزدوری کرتا تھا، آخرکار بجلی کے بھاری بلوں اور معاشی تنگی کے بوجھ تلے ہار گیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ ماہ صرف 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال ہونے پر 10 ہزار سے زائد کا بل آیا، جسے گھر کی جمع پونجی سے بڑی مشکل سے ادا کیا گیا۔ اس ماہ پھر اتنا ہی بھاری بل آیا تو مجبور ماں نے اپنا موبائل بیچ کر بل جمع کروایا اور جو تھوڑے سے پیسے بچے، وہ بیٹے کو کرائے کے لیے دے دیے تاکہ وہ دوبارہ اسلام آباد جا کر مزدوری کر سکے۔
مگر شاید وہ اپنی ماں کی یہ بے بسی برداشت نہ کر سکا۔ اس نے اپنی ماں سے معافی مانگی، خود پر پٹرول چھڑکا اور آگ لگا لی۔23 سالہ اقرار کے جسم کا 75 فیصد حصہ متاثر ہوا وہ تقریباً 20 گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
آخر اس نوجوان کی موت کا ذمہ دار کون ہے؟ صرف بجلی کا بل، یا وہ بے حس نظام جس نے ایک محنت کش کو اس نہج پر پہنچا دیا جہاں اسے موت، زندگی سے آسان محسوس ہونے لگی؟
اگر یہ واقعہ درست ہے، تو یہ صرف ایک گھر کا نہیں، پورے معاشرے کے ضمیر پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
پاکستان کی شدید گرمی میں ایک باپردہ ماں کا مردوں کے بیچ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سخت مشقت کرنا انتہائی تکلیف دہ ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ بیواؤں، بیماروں اور مجبور خاندانوں کا سروے کر کے ان کے گھروں تک راشن اور ادویات پہنچائے تاکہ کسی غیرت مند ماں کو یوں مجبور نہ ہونا پڑے۔
سی سی ڈی گولیاں چلا کر جنسی جنون اور جرائم ختم نہیں کرسکی تو ولاد ڈریکولا سے سبق لیا جائے!
👈ولاد ڈریکولا ریاست “ولایئشیا” یعنی آج کی ریاست رومانیہ کا مطلق العنان حکمران تھا جس نے بزبان انگریزی “ایمپیلنگ” “Impaling” نامی سزا ایجاد کی جس میں مجرم کے جسم سے لکڑی ایسے گزاری جاتی تھی کہ کوئی اہم اندرونی عضو نہ کٹے اور اس لکڑی پر اسے تادم مرگ سرعام ٹانگ دیا جاتا تھا!
آج کے پاکستان میں معصوم بچوں بچیوں کے خلاف جنسی جرائم کی اسی سزا کو قانونی شکل دینے کی ضرورت ہے
خوش خبری۔۔۔ ٹول پلازہ فیس 70 سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی تاکہ بقایا لینے کے لیے انتظار نہ کرنا پڑے۔ مائزہ حمید
#pakistan@MaizaHameedMNA
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کر��ں
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)😭😭🚨🚨🚨💔💔
انتہائی دلخراش مناظر 💔
جہلم میں جائیداد کی خاطر بھائی نے
سگے بھائی کو تین ماہ سے زنجیروں کے ساتھ باندھ کر کتے کے ساتھ رکھا ھوا تھا
اہل محلہ کی نشاندہی پر پولیس نے بازیاب کر کے ایف آئی آر درج کر لی
طالبانوں کے لیے تو معصوم عوام پر ظلم کرنا کوئی بڑی بات نہیں رہی
😭💔
پسند کی شادی کرنا کیا اتنا بڑا گناہ ہے ک�� اس طرح کا جانوروں والا سلوک کیا جائے۔
طالبان انسانیت کے لئے ایک دھبہ ہے، میں تو ہمیشہ سے کہتا ہوں یہ طالبان انسان کہلانے کے لائق نہیں۔
🚨انسان انسان پہ ڈیفنڈ کرتا ہے
مجھے آج پتہ چلا کہ پاکستان میں ایسے ججز بھی رہتے ہیں لیکن پاکستان کا قانون ان ججز کو پروموٹ نہیں کرنے دیتا یہ نیچے لیول پر ہی ریٹائر ہو جاتے سپریم کورٹ تک نہیں آتے
یہ حملہ کسی مہاجر پشتون پنجابی پروفیسر پر کیا جاتا تو میڈیا خاموش ہوتا جیسے اج کراچی یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر پر جماعتی تشدد کر رہے ہیں افسوس تو یہ ہے کہ اس واقعہ پر کراچی کے نام نہاد میڈیا نے بھی سینسر لگادیا ہے کیونکہ حملہ اور انکی لسانیت اور کے ��ی صوبہ سے تعلق رکھتے ہیں
کام پر لیٹ نے کی وجہ سے طالبان کمانڈر بلال حقانی نے اپنے ملازم کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر پانی میں ڈبکیاں لگوا کر قتل کرنے کی کوشش کی😭
دوسروں کو اسلام سکھانے والے یہ طالبان خود یہ کیا ظلم کر رہے ہیں؟
بھارت گندگی کا ڈھیر بن گیا😨
ایک لڑکی اور چار لڑکے، یہ انڈیا کے ہاسٹل میں کونسی پڑھائی چل رہی ہے؟
انڈیا کے ہاسٹلز میں پڑھائی کے نام پر یہ گندگی چل رہی ہے اسی وجہ سے ان کا ملک ریپ كیسز اور جہالت میں سب سے آگے ہے۔
بجلی کے بل سب سے زیادہ پنجاب دے رہا
ٹیکس کی شرح سب سے زیادہ پنجاب میں
پوسٹیں ختم پنجاب میں
ٹریفک چالان گردی پنجاب میں
شام 9 بجے روزگار بند پنجاب میں
سکول بک رہے پنجاب میں
ہسپتال بک رہے پنجاب میں
پولیس گردی پنجاب میں
پینشن اور تنخواہ پہ کٹ پنجاب میں
دیا کیا پنجاب کو؟🤔