عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی ہیں اڈیالہ کے باہر کرفیو کا سماں ہے
عمران خان کی بہنوں اپنے بھائی سے ملاقات کیلئے پہنچی ہیں ظالموں بہنوں کی بھائی سے ملاقات کرواو !!
الیکشن عوام عمران خان بمقابلہ اسٹبلشمنٹ اور تمام حکومتیں تمام ادارے؟
گلگت بلتستان الیکشن مہم چلانے پر PTI کی قیادت ارکان پارلیمنٹ کو صوبہ بدر کردیا گیا
پلان بھٹو کا تھا
پیسہ قذافی اور شاہ فیصل کا تھا
محنت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جس کی وجہ سے ہم بنے ایٹمی ملک
اور رہی بات نواز چور کی اس کا کردار ٹٹی پر مکھی بیٹھنے کے برابر تھا